ایران کے صدارتی انتخاب میں اصلاحات کے حامی امیدوار مسعود پزشکیان جیت گئے
سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مسعود پزشکیان کا صدر منتخب ہونا ایران خطے اور دنیا کے لیے مثبت پیغام ہے۔
جیونیوز سے گفتگو میں ملیحہ لودھی کا کہنا تھاکہ ایرانی عوام نے اصلاح پسند صدر کو منتخب کیا ہے لیکن ایرانی پارلیمنٹ اب بھی ہارڈ لائنرز کے کنٹرول میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسعود پزشکیان کا منتخب ہونا ایران خطے اور دنیا کے لیے مثبت پیغام ہے، امریکی صدر بائیڈن نے شروع میں ایران پر پابندیوں پر نظرثانی کی کوشش کی تھی۔
ان کا کہنا تھاکہ ایران میں حتمی فیصلے کا اختیار آیت اللہ خامنہ ای کے پاس ہے، ایرانی صدر کو بڑے معاشی چیلنج کا بھی سامنا ہے، معاشی پابندیوں سے ایرانی عوام کو معاشی مشکلات رہی ہیں۔ اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ لیے جب کہ ان کے مدمقابل سعید جلیلی نے ایک کروڑ 35 لاکھ ووٹ لیےایران کی وزارت داخلہ سے جاری کردہ نتائج کے مطابق اصلاحات کے حامی امیدوار مسعود پزشکیان ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کرکے صدر منتخب ہو گئے جبکہ قدامت پسند مخالف سعید جلیلی نے ایک کروڑ 30 لاکھ سے زائڈووٹ حاصل کیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسعود پزشکیان نئے ایرانی صدر منتخبتہران (ویب ڈیسک) اصلاح پسند مسعود پزشکیان ایران کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ ان کی کامیابی کو ملک میں تبدیلی کی بڑی لہر سے تعبیر کیا جارہا ہے کیونکہ رجعت پسند اور انتہائی رجعت پسند عناصر کئی عشروں سے ایوانِ اقتدار میں تھے۔ مسعود پزشکیان ایران کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں ٹرن آؤٹ بہت کم رہا تھا۔ایرانی الیکشن کمیشن نے اصلاح...
مزید پڑھ »
پیاز سے بنی کافی نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیاکافی پینے کے شوقین افراد مختلف ذائقوں کافی پینا پسند کرتے ہیں لیکن چین میں ایسی کافی بھی بنائی جاتی ہے جس کے بارے میں آپ نے
مزید پڑھ »
پیاز سے بنی کافی نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیاکافی پینے کے شوقین افراد مختلف ذائقوں کافی پینا پسند کرتے ہیں لیکن چین میں ایسی کافی بھی بنائی جاتی ہے جس کے بارے میں آپ نے
مزید پڑھ »
’میرے نزدیک یہ غلط ہے‘ کارتک آریان نے اشتہار کی پیشکش ٹھکرا دیکارتک آریان نے بتایا کہ میں اب کسی بھی فیئرنس کریم یا پان مصالحہ برانڈز کا چہرہ بننا نہیں پسند کرتا کیوں کہ میرے نزدیک یہ غلط ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ترکیہ اور ایران سمیت دیگر سربراہان مملک سے رابطہ، عید کی مبارکباد پیش کیوزیراعظم نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ، تاجک صدر اور آذر بائیجان کے صدر سے بھی عید کی مبارکباد کے علاوہ مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا
مزید پڑھ »
کسی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے،کوئی ایپکس کمیٹی پارلیمان سے بالا نہیں: پی ٹی آئیکوئی بھی آپریشن ہو اس کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، کوئی بھی کمیٹی کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو آئین کے مطابق پارلیمان سپریم ہے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »