امریکی میڈیا کے مطابق ماہرین کی سوشل میڈیا پر ویڈیوز کا جائزہ لینے کے بعد رائے سامنے آئی ہے
__فوٹو: غیر ملکی میڈیااسرائیلی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں دھماکے ہوئے، اس دوران دارالحکومت سمیت اسرائیل بھر میں سائرن بجائے جاتے رہے اور تمام شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کا حکم دیا گیا۔اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اسرائیل کو وارننگ دی
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملے میں ممکنہ طور پر شہاب 3 میزائل استعمال کیے، شہاب 3 کی اقسام عماد یا غدر کے ٹکڑے ویڈیوز میں قابلِ شناخت ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ خیبر شیکان جیسے ماڈل استعمال کیے جانے کا امکان زیادہ ہے اور بہت کم امکان ہے کہ حملے میں فتح ہائپر سونک میزائل استعمال کیا گیا ہو۔
اس حوالے سے اسلحہ ماہرین کا کہنا ہے کہ فتح میزائل ایران کا نیا بیلسٹک میزائل ہے، فتح میزائل کے استعمال سے ایران بہت کچھ کھو بھی سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق فتح کو استعمال کیا گیا تو اسرائیل کو اس کی صلاحیت کا پتا چل سکتا ہے، یہ بھی امکان ہے کہ فتح میزائل استعمال کیا گیا ہو مگر وہ ناکام رہا ہو، ہوسکتا ہے ایران فتح ہائپر سونک میزائل استعمال کرنے کا محض پروپیگنڈا کر رہا ہو۔اپنے اصول پر قائم رہیں گے کہ جو بھی ہم پر حملہ آور ہوگا ہم اس پر حملہ کردیں گے: نیتن یاہو
Iran Israel Missiles Palestine
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعملاسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے آگاہ ہیں، ایران نے اسرائیل پر تقریبا 200 میزائل فائر کیے، حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں:ا مریکی ترجمان
مزید پڑھ »
ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکیاسرائیلی وزیر اعظم کا دھمکی آمیز بیان آج یمنی حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
داعش کی مدد کی کوشش کے الزام میں کینیڈا میں مقیم پاکستانی نوجوان گرفتارمحمد شاہزیب نیویارک میں حملے کیلئے منصوبہ بندی کر رہا تھا، حملہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے تقریبا ایک سال بعد ہونا تھا: اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »
وائٹ ہاؤس: ایران فوری طور پر اسرائیل پر میزائل حملے کی تیاری کر رہا ہےامریکہ نے دعویٰ کیا کہ ایران اسرائیل پر بلیسٹک میرائل حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ امریکہ اس حملے سے روکنے کے لیے اسرائیل کے دفاع میں تعاون کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزائل حملے کے جواب میں ایران پر حملے کا مطالبہ کردیاپچھلے 50 سال میں اسرائیل کو پہلی مرتبہ بہت ہی بڑا موقع ہاتھ لگا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کا چہرہ تبدیل کر سکتا ہے: نفتالی بینیٹ سابق اسرائیلی وزیراعظإ
مزید پڑھ »
ایران نے اسرائیل پر بڑے پیمانے پر میزائل حملہ کیامنگل کی رات، ایران نے اسرائیل پر 200 کے قریب بیلسٹک میزائل داغے۔ اس حملے کے بعد ایرانی پاسداران انقلاب نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل جوابی کارروائی کرے گا تو ایران مزید حملے کرے گا۔ یہ حملہ اپریل میں شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر ہونے والے حملے کے بعد کی گئی ایک دوسری بڑی ردعمل ہے۔
مزید پڑھ »