’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعمل

Hamas خبریں

’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعمل
Iran
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے آگاہ ہیں، ایران نے اسرائیل پر تقریبا 200 میزائل فائر کیے، حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں:ا مریکی ترجمان

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پربراہ راست حملہ کیا ہے، آج کا حملہ اسٹیٹ کی طرف سے اسٹیٹ پر حملہ ہے، اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔

واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میتھیو ملر نے کہا کہ اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے آگاہ ہیں، ایران نے اسرائیل پر تقریبا 200 میزائل فائر کیے، حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملے سے پہلے امریکا کو آگاہ نہیں کیا، حملوں کے دوران اور بعد امریکا اسرائیل رابطے میں رہے، صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، اتحادیوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ایران کے میزائل حملوں کو روکنے کیلئے امریکا نے اسرائیل کی مدد کی، ایرانی حملے میں امریکی تنصیبات محفوظ ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجماننے کہا کہ ایران سالوں سے دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی کرتا رہا ہے، حماس مذاکرات کی میز پر نہیں آرہا تھا، حماس کے مذاکرات پر راضی نہ ہونے کی وجہ سے سیز فائر نہیں ہوسکا۔اپنے اصول پر قائم رہیں گے کہ جو بھی ہم پر حملہ آور ہوگا ہم اس پر حملہ کردیں گے: نیتن یاہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Iran

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکیہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکیاسرائیلی وزیر اعظم کا دھمکی آمیز بیان آج یمنی حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی حکومت اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھ »

یوکرین پابند ہے کہ روس کے اندرامریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے: وائٹ ہاؤسیوکرین پابند ہے کہ روس کے اندرامریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے: وائٹ ہاؤسنتائج سے خبردار رہنے سے متعلق صدر پیوٹن کا پیغام متعلقہ پتے پر پہنچ گیا ہے: امریکی وضاحت پر روسی صدر کے ترجمان کا ردعمل
مزید پڑھ »

حوثیوں کا اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ، متعدد افراد زخمیحوثیوں کا اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ، متعدد افراد زخمیہائپر سونک بیلسٹک میزائل نے 2000 کلومیٹر سے زائد کا سفر صرف 11 منٹ میں طے کیا اور اسرائیل میں اپنے ٹارگٹ تک پہنچا، حوثی ترجمان
مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، پاکستان ائیرٹریفک کنٹرول کو نئی ہدایات جاریایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، پاکستان ائیرٹریفک کنٹرول کو نئی ہدایات جاریائیر ٹریفک کنٹرولز کوہدایت کی گئی ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود کے قریب ہونے والی ہر قسم کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جائے: ذرائع سی اے اے
مزید پڑھ »

حزب اللہ کا اسرائیل میں موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہحزب اللہ کا اسرائیل میں موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہموساد پر حملہ پیجرز اور واکی ٹاکی حملوں میں اعلیٰ کمانڈرز کی شہادت کا بدلہ ہے، حزب اللہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:00:40