پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

بحریہ یونیورسٹی کے طلبا کی تیار کردہ مشین کو ہائیڈروجین کا نام دیا گیا ہے

ننکانہ صاحب؛ زمین کے تنازع پر فائرنگ، دو افراد قتل تین زخمیکراچی: کار نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل دیا، باپ جاں بحق، بیٹی اور اہلیہ زخمیحماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےغزہ پر اسرائیلی حملوں کا سال مکمل؛ دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرےمنی پور میں نسلی فسادات؛ مودی سرکاری کی آشیرباد کے ثبوت مل گئےمجوزہ آئینی ترمیم کی مخالفت کا حق محفوظ رکھتے ہیں، خالد مقبولاسلام آباد پولیس نے دھاوا ناکام بنانے کیلئے شاندار کردار ادا کیا، وزیراعظمخامنہ ای نے اسرائیل پر...

ہائیڈروجن نامی مشین موسمیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کے اثرات کیو جہ سے پانی کی کمی کے مسئلے سے نمٹنے میں مدد دے گی۔ ہائیڈر جن پانی کی قلت والے علاقوں میں آلودگی سے پاک پینے کا پانی فراہم کرکے پاکستان میں آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماریوں پر قابو پانے میں مدد دے سکتی ہے۔ ہوا سے پانی کشید کرنے کی ٹیکنالوجی پر اسرائیل اور امریکا کی اجارہ داری رہی ہے تاہم پاکستانی طلبہ نے اسرائیل اور امریکا سے تین سے چار گنا کم قیمت پر یہ ٹیکنالوجی پاکستان میں تیار کی ہے۔

پانی کے معیار کو بھی رئیل ٹائم بنیادوں پر مانیٹر کیا جاسکتا ہے اس مشین کی تیاری کے لیے معیاری پرزہ جات اور کمپونینٹس استعمال کیے جائیں تو ایک مشین 10سے 15سال پانی مہیا کرسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہگردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ سبسڈیز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ہوا ہے
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن جلد اعلان کرے: بیرسٹر گوہرمخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن جلد اعلان کرے: بیرسٹر گوہرالیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ نے چوتھی میٹنگ کرلی، پھر بھی فیصلہ نہیں کیا، ایم این ایز کا جلد اعلان کریں: چیئرمین پی ٹی آئی کی گفتگو
مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیںوزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیںوزیر اعظم نے اپنے خطاب کا قرآن پاک کی آیات کی تلاوت سے کیا۔
مزید پڑھ »

شہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹشہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹمحققین کی ٹیم نے 30 سے ​​45 سال کی عمر کے 900,000 بالغوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »

پنجاب میں بلین ٹری سونامی پروگرام میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافپنجاب میں بلین ٹری سونامی پروگرام میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافپودوں کی بقا کی شرح میں ناکامی کی وجہ سے 369.77 ملین روپے کا عوامی وسائل کا ضیاع ہوا، آڈٹ رپورٹ
مزید پڑھ »

’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:13:17