گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ

پاکستان خبریں خبریں

گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ سبسڈیز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ہوا ہے

سعودی عرب میں قومی دن کے حوالے سے ریاض میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہفیصلہ آنے کے بعد الیکشن کمیشن مشکل سے دوچارمخصوص سیٹیں،الیکشن کمیشن کا دوبارہ سپریم کورٹ جانے پر غورتوانائی کی ضروریات، داسو پراجیکٹ انتہائی اہم، چیئرمین واپڈاجولائی میں بجلی کی قیمت میں 51 فیصد اضافے کے باجود رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔

جو کہ آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے اور سرکولر ڈیبٹ منیجمنٹ پلان 2023-24 کے تحت مقرر کیے گئے ہدف سے زیادہ ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت حکومت 381 ارب روپے کی سبسڈی دے سکتی ہے، اس سے اگلے سال جون تک قرضوں کو 2.42 ہزار ارب روپے تک رکھنے میں مدد ملے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

FBR، جولائی اگست میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں ناکامFBR، جولائی اگست میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں ناکام1.8 ہزار ارب کے ٹیکس عائد کرنے کے باوجود وصولیاں ہدف سے111 ارب روپے کم رہیں
مزید پڑھ »

سعودیہ کی جانب سے ریکوڈک منصوبے میں 80کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے متوقعسعودیہ کی جانب سے ریکوڈک منصوبے میں 80کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے متوقعسعودی عرب سے ریکوڈک میں مجموعی سرمایہ کاری کا تخمینہ 10 ارب ڈالر تک لگایا جا رہا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

نیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آر ٹی پشاور انکوائری میں 168.5 ارب کی بڑی ریکوری کرلینیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آر ٹی پشاور انکوائری میں 168.5 ارب کی بڑی ریکوری کرلینیب نے عالمی ثالثی عدالت سے کنٹریکٹرز کا 31.5 ارب روپے کا دعویٰ بھی خارج کروایا، نیب نے تحقیقات کو تیزکیا تو108.5 ارب روپے کی بچت ہوئی: اعلامیہ
مزید پڑھ »

ماہانہ ٹیکس وصولی میں ایف بی آر کو 116 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامناماہانہ ٹیکس وصولی میں ایف بی آر کو 116 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنااگست 2024 کے لیے مقررہ ہدف 898 ارب روپے کے مقابلے جمعہ کی شام تک ایف بی آر کی عارضی وصولی 782 ارب روپے رہی
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیںپنجاب حکومت نے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیںوزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 201 تا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ کمی کا ریلیف پہنچنے لگا: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الاداوفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الاداوفاقی حکومت کو 2024 میں سب سے زیادہ 13 ہزار 269 ارب روپے مقامی قرض واپس کرنا ہے، اقتصادی امور ڈویژن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:51:33