1.8 ہزار ارب کے ٹیکس عائد کرنے کے باوجود وصولیاں ہدف سے111 ارب روپے کم رہیں
عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین بغداد ایئرپورٹ سے کراچی پہنچ گئےتندوتیز ہواؤں اور سمندری طغیانی کے باعث بڑی تعداد میں مردہ مچھلیاں ساحل پر آگئیںایران کا آرٹیفیشل انٹیلی جینس پر مبنی بارڈر سیکیورٹی پلان جلد مکمل ہو جائے گا، آرمی کمانڈرعراق میں بغداد ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانی زائرین کی جلد وطن واپسی متوقعارشد ندیم کو نامور گلوکارابرارالحق کی طرف سے 15 لاکھ روپے کا انعامسمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ 120 کلومیٹر رہ گیا، چھٹا الرٹ جاریاسلام...
ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکامی نے ایک طرف آئی ایم ایف سے جاری 7 ارب ڈالر کی قرض کی ڈیل پر سوالیہ نشان لگا دیے ہیں، تو دوسری طرف حکومت کی جانب سے منی بجٹ لائے جانے کے امکانات میں بھی اضافہ کردیا ہے، ابتدائی نتائج کے مطابق ایف بی آر کو جولائی اور اگست میں 1.554 ہزار ارب روپے کا ٹیکس جمع کرنے کا ہدف دیا گیا تھا، لیکن ایف بی آر صرف 1.441 ہزار ارب روپے ہی جمع کرسکا۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا سالانہ ہدف 12.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیش میں مظاہروں کے دوران 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہرپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 400 ہلاکتیں 16 جولائی سے 4 اگست کے درمیان ہوئی جبکہ 5 سے 6 اگست کے درمیان مزید 250 افراد ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھ »
48 سال بعد اگست کے مہینے میں بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تشکیل پاگیا1976 کے بعد اب اگست میں بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تشکیل ہوا ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
ٹنڈوجام ٹول پلازہ پر ٹرانسپورٹرز کا احتجاج ختم ، ڈی ایس پی سمیت 5 پولیس افسران زخمیٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز ٹنڈوجام ٹول پلازہ کے قریب سراپا احتجاج تھے
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایران نے متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیااسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف میں شرکت کے لیے ایران کے دارالحکومت میں موجود تھے
مزید پڑھ »
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقررپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی میں جبکہ دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہو گا
مزید پڑھ »
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف ایک اور قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر افراد کو 16 جولائی کوچٹاگانگ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسٹوڈنٹ ونگ کے رہنما وسیم اکرم کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا
مزید پڑھ »