بنگلادیش میں مظاہروں کے دوران 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ

پاکستان خبریں خبریں

بنگلادیش میں مظاہروں کے دوران 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 400 ہلاکتیں 16 جولائی سے 4 اگست کے درمیان ہوئی جبکہ 5 سے 6 اگست کے درمیان مزید 250 افراد ہلاک ہوئے۔

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کی جانے والی ابتدائی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش میں ہونے والے عوامی مظاہروں میں 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔میں بتایا گیا ہے کہ 16 جولائی سے 11 اگست تک 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔

بنگلادیش کے عبوری رہنما محمد یونس کا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ سے حالیہ تشدد کے ذمہ داران کے تعین کیلئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال بنگلادیشی میڈیا کے مطابق مظاہروں میں ہزاروں مظاہرین اور راہگیر زخمی ہوئے، کرفیو، انٹرنیٹ بندش اور نقل و حرکت پر پابندیوں کی وجہ سے معلومات جمع کرنے میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں کی وجہ سے رپورٹ ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد اصل تعداد سے کم ہوسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج میں آج 70 سے زائد افراد ہلاک، مجموعی تعداد 105 ہوگئیبنگلادیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج میں آج 70 سے زائد افراد ہلاک، مجموعی تعداد 105 ہوگئیجمعے کے روز ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں کم و بیش 75 افراد ہلاک ہوئے، صرف ڈھاکا شہر میں 52 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں۔
مزید پڑھ »

بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلانبنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلانطلبہ کوٹا مخالف مظاہروں میں ہلاک افراد کے لیے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درجبنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو ڈھاکا میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

بنگلادیش: پرتشدد مظاہروں کے دوران جیل ٹوٹنے کے واقعات میں 12 قیدی ہلاک، سینکڑوں فراربنگلادیش: پرتشدد مظاہروں کے دوران جیل ٹوٹنے کے واقعات میں 12 قیدی ہلاک، سینکڑوں فرارگزشتہ ایک ماہ میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 12 قیدی ہلاک جبکہ 700 سے زائد قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوئے
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ بنایا، نصیرات پناہ گزین کیمپ پر تازہ اسرائیلی حملے میں 14 افراد شہید ہوئے: فلسطینی وزارت صحت
مزید پڑھ »

اسرائیل کا یمن میں حوثی باغیوں کی بندرگاہ پر فضائی حملہاسرائیل کا یمن میں حوثی باغیوں کی بندرگاہ پر فضائی حملہحوثیوں سے منسلک ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں تین افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:10:39