پودوں کی بقا کی شرح میں ناکامی کی وجہ سے 369.77 ملین روپے کا عوامی وسائل کا ضیاع ہوا، آڈٹ رپورٹ
/ فائل فوٹو
آڈٹ رپورٹ کی سمری سے انکشاف ہوتا ہے کہ آڈٹ اسکروٹنی کے دوران متعلقہ قواعد و ضوابط کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ منصوبہ نیشنل اکنامک کونسل کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے مجموعی لاگت 5.89 ارب روپے اور 84 ماہ کی مدت کے لیے منظور کیا تھا اور اس پروگرام کو پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف نے نافذ کیا۔
رپورٹ کے مطابق ٹیکسوں کی عدم کٹوتی یا کم کٹوتی کی وجہ سے 23.44 ملین روپے کا نقصان، مزدوری کے اخراجات کی دوہری ڈرائنگز کے ذریعے جعلی طریقے سے مزدوروں کی فہرستوں کی چارجنگ میں 102.97 ملین روپے کا نقصان اور مختلف مداخلتوں کے لیے زیادہ چارج شدہ پودوں کے علاقوں اور نرسریوں میں پودوں کی کمی کی وجہ سے 103.56 ملین روپے کا نقصان ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تھر کی بجلی سندھ میں استعمال نہیں ہوتی، فیصل آباد جاتی ہے: مراد علی شاہتھر میں سندھ حکومت کی 2 بلین روپے کی سرمایہ کاری کا فائدہ پورے ملک کو ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »
رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر کام شروع، 6 ہزار سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہمتاثرہ افسران و اہلکاروں کی دیگراداروں میں ایڈجسٹمنٹ کا پروگرام ترتیب دیا جارہا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
ن لیگ اور پی پی قیادت نے بجلی ریلیف پر اپنے رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیاپنجاب میں فی یونٹ 14 روپے ریلیف کے بعد پنجاب اور سندھ کی حکومتوں میں لفظی گولہ باری جاری ہے
مزید پڑھ »
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیر پا حل کے لیے کام ہو رہا ہے، وزیراعظموزیراعظم کا پنجاب میں بجلی کی قیمت کم ہونے کا خیر مقدم، نواز شریف کی قیادت میں یہ احسن اقدام ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
عوام نے ادارہ شماریات کے مہنگائی کم ہونے کے دعوے کو جھوٹا قرار دیدیا260 روپے کلو میں ملنے والی دال ماش اب 400 روپے کلو میں فروخت کی جا رہی ہے: شہریوں کا شکوہ
مزید پڑھ »
سولر پینل کی درآمدکی آڑ میں اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کا انکشافدو درآمدی کمپنیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی، دونوں کمپنیوں نے 72 ارب 83 کروڑ روپے پاکستان سے باہر منتقل کیے، ایف بی آر رپورٹ
مزید پڑھ »