اس موقع پر صدر اور وزیراعظم پاکستان کے مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے 27 اکتوبر 1947 کو بھارت کے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضے کی یاد میں آج یومِ سیاہ منایا۔
اس ضمن میں چانسری میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں دستاویزی فلموں کی نمائش اور فوٹو گرافی کی نمائش بھی شامل تھی۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے ارکان، انسانی حقوق کے علمبرداروں اور کشمیری کاز کے حامیوں نے شرکت کی۔ قائم مقام ہائی کمشنر فیصل کاکڑ نے اپنے ریمارکس میں کشمیری عوام کی بھارتی افواج کے ظلم و جبر اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف منصفانہ جدوجہد میں پاکستان کی مستقل حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اقوام متحدہ سمیت تمام بین الاقوامی فورمز پر کشمیر کاز کا پرچار جاری رکھے گا۔ فیصل کاکڑ نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے خلاف دہائیوں سے جاری غیر قانونی قبضے اور بہیمانہ مظالم کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظوروزیر قانون آفتاب عالم نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد اسمبلی میں پیش کی
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیںبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے
مزید پڑھ »
غیور کشمیریوں نے بی جے پی کا غرور خاک میں ملادیا؛ عبرتناک شکستمقبوضہ جموں و کشمیر میں کانگریس اور فاروق عبداللہ کے انتخابی اتحاد نے میدان مار لیا
مزید پڑھ »
کینیڈا میں اسرائیلیوں کی عید کے دن یہودی اسکول پر فائرنگکینیڈا میں اس اسکول پر اس سے قبل بھی حملہ کیا گیا تھا، اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھ »
’ساتھیوں کے ساتھ مارننگ واک‘، جے شنکر نے ہائی کمیشن میں مصروفیات کی تصاویر شیئر کردیںجے شنکر نے بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد میں مارننگ واک اور شجر کاری کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیں
مزید پڑھ »
پاکستان اور انگلینڈ کے لوگ کرکٹ کیلئے ایک طرح کی محبت رکھتے ہیں: الیکس فینشوےبرمنگھم میں پاکستانی شرٹس انگلینڈ کی شرٹس سے زیادہ دکھائی دیتی ہیں: برطانوی ہائی کمیشن کے عہدیدار الیکس فینشوے کی جیونیوز سے خصوصی گفتگو
مزید پڑھ »