غیور کشمیریوں نے بی جے پی کا غرور خاک میں ملادیا؛ عبرتناک شکست

پاکستان خبریں خبریں

غیور کشمیریوں نے بی جے پی کا غرور خاک میں ملادیا؛ عبرتناک شکست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

مقبوضہ جموں و کشمیر میں کانگریس اور فاروق عبداللہ کے انتخابی اتحاد نے میدان مار لیا

غیور کشمیریوں نے بی جے پی کا غرور خاک میں ملادیا؛ عبرتناک شکستہانگ کانگ سپر سکسز؛ بھارت کی ٹیم بھی ایونٹ میں حصہ لے گیکراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکانڈیوٹی کا وقت ختم، پائلٹ کا مسافروں سے بھری پرواز لے جانے سے انکارلاہور میں پولیس ناکے پر غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئیحزب اللہ کے اسرائیلی فوجیوں پر میزائل اور راکٹ حملےاسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 85 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبورراولپنڈی؛ گھر میں چوری کی واردات کرنے والا ملازم ساتھیوں سمیت گرفتارمقبوضہ...

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 18 ستمبر سے یکم اکتوبر کے دوران 3 مراحل میں مکمل ہونے والے الیکشن کے نتائج کا اعلان آج کردیا گیا۔ ووٹرز کی اکثریت نے الیکشن کو ڈھونگ قرار دیتے ہوئے بائیکاٹ کیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی 90 نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو صرف 28 نشستیں ملیں جس سے ووٹرز کی مودی سرکار کے خلاف ’’ بیلیٹ احتجاج‘‘ قرار دیا جا رہا ہے۔

اس کے برعکس اپوزیشن جماعت کانگریس کے انتخابی اتحاد 90 میں سے 51 نشستیں حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گیا۔ اس انتخابی اتحاد میں سب سے زیادہ نشستیں 43 فاروق عبداللہ کی جماعت نیشنل کانفرنس کو ملیں۔غزہ جنگ: اسرائیل یومیہ کتنا نقصان برداشت کررہا ہے؟ہم نے طویل جنگ کا انتخاب کیا ہے جو دشمن کیلئے مہنگی اور تکلیف دہ ہوگی، ابو عبیدہ“بھارتی کھلاڑی کے آسان کیچ ڈراپ کرنے پر پاکستانی کھلاڑی ہنسی نہیں روک...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہاراشٹرا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور تین اراکین نے بطور احتجاج تیسری منزل سے چھلانگ لگادیمہاراشٹرا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور تین اراکین نے بطور احتجاج تیسری منزل سے چھلانگ لگادیچھلانگ لگانے والوں میں ایک بے جے پی کا رکن اسمبلی بھی شامل ہے:بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

ہریانہ میں بی جے پی کا 10 سالہ اقتدار کا دھڑن تختہ؛ کانگریس کی فتح یقینیہریانہ میں بی جے پی کا 10 سالہ اقتدار کا دھڑن تختہ؛ کانگریس کی فتح یقینیمقبوضہ کشمیر میں بھی مودی کی جماعت کو منہ کی کھانا پڑے گی، ایگزٹ پول
مزید پڑھ »

اسپورٹس بورڈ کا پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے معاملات پر تحفظات کا اظہاراسپورٹس بورڈ کا پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے معاملات پر تحفظات کا اظہارپی ایس بی نے نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین کے نام ایک خط میں فٹبال کے معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اینڈریو ٹیٹ: ’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر پر ریپ اور اس عمل کے دوران گلا دبانے کے الزاماتاینڈریو ٹیٹ: ’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر پر ریپ اور اس عمل کے دوران گلا دبانے کے الزاماتبی بی سی پنوراما مجموعی طور پر پانچ ایسی خواتین کے بارے میں آگاہی رکھتا ہے جن کا کہنا ہے کہ اینڈریو ٹیٹ نے سیکس کے دوران ان کا گلا دبایا
مزید پڑھ »

اروند کیجریوال: انڈین سیاست کا وہ کھلاڑی جسے بی جے پی مات نہ دے سکیاروند کیجریوال: انڈین سیاست کا وہ کھلاڑی جسے بی جے پی مات نہ دے سکیاتوار کو اروند کیجریوال نے اچانک اعلان کیا کہ وہ اپنے عہدے سے استعفی دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ’صرف سپریم کورٹ کا فیصلہ کافی نہیں ہے۔ میں عوام کے پاس جاؤں گا اور جب وہ مجھے ایماندار مانیں گے تبھی میں واپس اس کرسی پر آؤں گا۔‘
مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ، ناقص کارکردگی پر ایتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان سے وضاحت طلبساؤتھ ایشین چیمپئن شپ، ناقص کارکردگی پر ایتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان سے وضاحت طلبپی ایس بی نے بھارت میں ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس کی سلیکشن، تیاری اور ناقص کارکردگی پر پر سوالات اٹھادیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:15:05