ہریانہ میں بی جے پی کا 10 سالہ اقتدار کا دھڑن تختہ؛ کانگریس کی فتح یقینی

پاکستان خبریں خبریں

ہریانہ میں بی جے پی کا 10 سالہ اقتدار کا دھڑن تختہ؛ کانگریس کی فتح یقینی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مقبوضہ کشمیر میں بھی مودی کی جماعت کو منہ کی کھانا پڑے گی، ایگزٹ پول

ہریانہ میں بی جے پی کا 10 سالہ اقتدار کا دھڑن تختہ؛ کانگریس کی فتح یقینیموسمیاتی تبدیلیوں سے ورکنگ اینملز کی صحت متاثر ہو رہی ہےبانی چیئرمین کے اعلان تک احتجاج جاری رہے گا، شیخ وقاص اکرممحکمہ موسمیات کی کراچی میں درجہ حرارت دوبارہ بڑھنے کی پیشگوئیملتان ٹیسٹ، کون پڑے گا کس پر بھاری؟ ٹیموں کی تیاری جاریہریانہ میں بی جے پی کا 10 سالہ اقتدار کا دھڑن تختہ؛ کانگریس کی فتح یقینیہریانہ کے عام انتخابات کے ابتدائی نتائج میں کانگریس نے سبقت حاصل کرلی جب کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی کانگریس سرپرائز دینے کو تیار...

ہریانہ کے جنرل الیکشن کے ایگزٹ پول کے مطابق کانگریس 90 میں سے 55 سیٹیں جیت سکتی ہے جب کہ بی جے پی کو 25 سے 27 نشستیں مل سکتی ہیں۔یاد رہے کہ ہریانہ میں الیکشن 5 اکتوبر کو ہوئے تھے اور 8 اکتوبر کو سرکاری اور حتمی نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ مقبوضہ کشمیر کی 90 نشستوں کے لیے انتخابات 18 ستمبر سے یکم اکتوبر کے دوران 3 مراحل میں مکمل ہوئے اور نتاج کا اعلان ہریانہ کے ساتھ 8 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہاراشٹرا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور تین اراکین نے بطور احتجاج تیسری منزل سے چھلانگ لگادیمہاراشٹرا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور تین اراکین نے بطور احتجاج تیسری منزل سے چھلانگ لگادیچھلانگ لگانے والوں میں ایک بے جے پی کا رکن اسمبلی بھی شامل ہے:بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

چاہت فتح علی خان نے انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیاچاہت فتح علی خان نے انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیاچاہت فتح علی خان جن کا اصل نام کاشف رانا ہے وہ اپنے منفرد انداز میں گانے کی وجہ سے اکثر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلانچیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلاننئی پلیئنگ کنڈیشنز کا مقصد ایونٹ کو سنسنی خیز بنانا ہے، پی سی بی
مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلانعلی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس 19 ستمبر کو پشاور میں ہوگا، اجلاس میں لاہور جلسے کی حکمت عملی طے کی جائے گی: ذرائع پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیفعمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیفعلی امین گنڈاپور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا: مشیر کے پی حکومت
مزید پڑھ »

اینڈریو ٹیٹ: ’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر پر ریپ اور اس عمل کے دوران گلا دبانے کے الزاماتاینڈریو ٹیٹ: ’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر پر ریپ اور اس عمل کے دوران گلا دبانے کے الزاماتبی بی سی پنوراما مجموعی طور پر پانچ ایسی خواتین کے بارے میں آگاہی رکھتا ہے جن کا کہنا ہے کہ اینڈریو ٹیٹ نے سیکس کے دوران ان کا گلا دبایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:48:14