وزیر قانون آفتاب عالم نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد اسمبلی میں پیش کی
ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کی صدارت میں خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں 14 ارکان شریک تھے۔ ۔
قرارداد کے متن کے مطابق ہندوستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں، 35 سالوں سے حق خودارادیت مانگنے کی پاداش میں ایک لاکھ کشمیری مسلمانوں کو شہید کیا گیا۔ پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ عالمی برادری بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، ہم مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہندوستان کی جارحیت کا مقابلہ کریں گے۔
ایوان مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی جدوجہد قربانیوں کا سلام پیش کرتا ہے، ہندوستان کی 9 لاکھ فوج کی تعیناتی اور کالے قوانین کے ذریعے کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت کی جاتی ہے۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے کامیاب انعقاد پر قرارداد منظورقرارداد وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پیش کی
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ جھوٹی خبریں پھیلانے لگاایونٹ میں بھارت کے انکار کیلئے پاکستان ذہنی طور پر تیار ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »
عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروتکے پی میں وزرا پر کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں، ہمارے لوگ حکومت پر ناقص کارکردگی کا الزام لگا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیاخصوصی کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ کابینہ میں پیش کیاجائےگا: خورشید شاہ
مزید پڑھ »
علی امین 24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں منظر عام پر آگئےآئی جی اسلام آباد کو کہتا ہوں، گرفتار کرنا ہے تو کرے، میں یہاں کھڑا ہوں، آئی جی کو کے پی اسمبلی کے فلور پر آکر معافی مانگنا ہوگی: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ عبوری حکومت نے شیخ حسینہ کی جماعت کے طلبا ونگ پر پابندی لگا دیانسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت چھاترا لیگ پر پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی
مزید پڑھ »