خصوصی کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ کابینہ میں پیش کیاجائےگا: خورشید شاہ
پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیا۔بعد ازاں گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھاکہ مسودے کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق مجھے علم نہیں، سمندر پار پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی تجویز پر بھی اتفاق کرلیاگیا۔خورشید شاہ سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا خیبرپختونخوا کا نام پختونخوا کرنے کی شق بھی شامل کی ہے؟ اس پر انہوں نے کہا کہ دیگر تمام ترامیم اگلی قسط میں آئیں...
پی پی رہنما کا کہنا تھاکہ بیرون ملک رہنے والوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی جارہی ہے اور بیرون ملک پاکستانیوں کو تین ماہ میں اپنی دوسرے ملک کی شہریت چھوڑنا ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی بھی اجلاس میں موجود تھی، اوورسیزپاکستانیوں کوالیکشن لڑنے کا حق دینے کا نکتہ پی ٹی آئی نے اٹھایا، کمیٹی نے وفاقی کابینہ کوتجویزدی ہےکہ اوورسیزپاکستانیوں کا الیکشن لڑنےکا حق ترمیم میں لیں۔
انہوں نے کہا کہ جو ڈرافٹ سامنے رکھا گیا پوائنٹ ٹو پوائنٹ اس پر سارے متفق ہوئے، بل پر دستخط کسی کے نہیں ہوئے،کمیٹی میں پیش کیا گیا اور کمیٹی میں سب نے ہاتھ اٹھا کر متفقہ طور پر منظورکیا۔ویڈیو وائرل ہونے سے کیوں نہیں روکی؟ بچوں کا سڑکوں پر آنا آپکی ناکامی ہے: لاہور ہائیکورٹ آئی جی پنجاب پر برہم
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مجوزہ آئینی ترامیم پر حکومتی حمایت کرتے تو قوم کی امانت میں خیانت ہوتی، فضل الرحمانہم نے حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، وہ تو یہ بھی کہتے ہیں ہمارا مسودہ نہیں پھر جو مسودہ دیا گیا وہ کیاتھا؟ سربراہ جمعیت علمائے اسلام
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، فضل الرحمانمسودہ کسی لحاظ سے قابل قبول نہیں تھا منظور کراتے تو یہ قوم سے بڑی خیانت ہوتی، اسد قیصر کی رہائش گاہ پر گفتگو
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں ترمیم کا راستہ روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش پر اتفاق کیا ہے
مزید پڑھ »
کیا آپ بھی اس طرح بلڈ پریشر چیک کراتے ہیں؟بازوؤں کی کچھ پوزیشنز ممکنہ طور پر بلڈ پریشر کی ریڈنگ بڑھا کر بتا سکتی ہیں
مزید پڑھ »
عالیہ کا پیرس فیشن ویک میں شاندار ڈیبیو، ایشوریا کے سرخ گاؤن نے میلہ لوٹ لیااداکاراؤں نے بیوٹی برانڈ لوریئل کی ایمبیسیڈرز کے طور پر اپنے منفرد انداز میں شرکت کی
مزید پڑھ »
خورشید شاہ کی سربراہی میں آئینی ترامیم کیلئے خصوصی کمیٹی کا اجلاسجے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹوزرداری آج کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
مزید پڑھ »