پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

Pakistan خبریں

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں ترمیم کا راستہ روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش پر اتفاق کیا ہے

/ فائل فوٹوپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے 26 ویں آئینی ترمیم کو تحریک انصاف کے خلاف قرار دیا۔

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جب زور زبردستی اور قیدوبند سے کام نہ بنا تو آئینی ترمیم لائی جارہی ہے، یہ ایک چکر ہے جو گھومے گا، اگرہمیں نشانہ بنائیں گے تو باری آپ کی بھی آئےگی۔ ۔ دوسری جانب پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں بانی پی ٹی آئی کے بنیادی حقوق اور ان تک اہل خانہ، وکلا اور قائدین کو رسائی دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے جب کہ تمام گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔عدالتی اصلاحات پر پی پی اور جے یو آئی کے مسودے پر ن لیگ نے بھی اتفاق کر لیا: بلاول، عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم پر تین پارٹیوں کا اتفاق رائے ہوچکا ہے: نائب وزیراعظمبل کی بنیاد یہی اتفاق رائے بنے گا، امید کرتا ہوں تمام سیاسی جماعتیں اپنی سیاست کیلئے نہیں، ملک کے مفاد کیلئے اتفاق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی نے دسمبر تک رضامندی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہرآئینی ترمیم پر پی ٹی آئی نے دسمبر تک رضامندی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پہلے ترمیم کا مسودہ تو دکھائیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلانوزیراعلیٰ گنڈا پور سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کو پنجاب کا احتجاج منسوخ کردیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے دیپی ٹی آئی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے دیپی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر 15 اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے
مزید پڑھ »

کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولکوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولہمارےاورن لیگ کیلئے مشکل ہے پی ٹی آئی سے ان کی ان پٹ کے ساتھ آئینی ترمیم پربات کریں، پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے: پی پی چیئرمین
مزید پڑھ »

فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کا مشترکہ مسودہ تیار کرنے کا فیصلہفضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کا مشترکہ مسودہ تیار کرنے کا فیصلہجمعیت علمائے اسلام اور پی ٹی آئی کے وکیل رہنما جمعے کو دوبارہ اسلام آباد میں ملاقات کریں گے
مزید پڑھ »

صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےصدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےاجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:19:56