فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کا مشترکہ مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کا مشترکہ مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

جمعیت علمائے اسلام اور پی ٹی آئی کے وکیل رہنما جمعے کو دوبارہ اسلام آباد میں ملاقات کریں گے

سندھ ہائیکورٹ: سید ذوالفقارعلی شاہ کی بطور چیئرمین انٹربورڈ کراچی تعیناتی غیرقانونی قرارامریکی ایتھلیٹ 12 برس بعد اولمپک برانزمیڈل کی حقدار قرارآئی ایم ایف کی قرض پروگرام کیلیے مزید نئی کڑی شرائط سامنے آگئیںصوابی کے تھانے میں زور دار دھماکے سے عمارت منہدم، 1 اہلکار شہید اور 34 زخمیپولیس کی استعداد بڑھانے کیلئے خطیر وسائل خرچ کررہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کا اضافہبلاول بھٹو سے سپریم کورٹ بار کے وفد کی آئینی عدالت سے متعلق تبادلہ خیالجوائن...

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپنا مسودہ اور تجاویز ہمارے ہاتھ آجائیں تو پھر آگے بڑھا جائے گا، جب ہمارے ہاتھ میں کوئی مسودہ ہوگا تو پھر ہی کسی سے بات چیت کی جا سکتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارلیمان کے اندر ووٹ اور باہر عوامی طاقت سے کسی بھی غیر آئینی اقدام کو روکیں گے۔ جمعیت علمائے اسلام اور پی ٹی آئی کے اجلاس میں آئینی ترامیم پر مشترکہ مسودہ لانے کا فیصلہ ہوا اور ذرائع نے بتایا کہ دونوں جماعتوں کے وکیل رہنما جمعے کو دوبارہ اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمانچاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمانمجوزہ حکومتی آئینی ترامیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، بلاول سے طے ہوا تھا کہ ہم دونوں ہی اپنا اپنا مسودہ تیار کریں گے: مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، فضل الرحمانآئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، فضل الرحمانمسودہ کسی لحاظ سے قابل قبول نہیں تھا منظور کراتے تو یہ قوم سے بڑی خیانت ہوتی، اسد قیصر کی رہائش گاہ پر گفتگو
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم، ججز کی عمر کے تعین کیلیے حکومت کی بار کونسلز کو کمیٹی بنانے کی پیش کشآئینی ترامیم، ججز کی عمر کے تعین کیلیے حکومت کی بار کونسلز کو کمیٹی بنانے کی پیش کشجو آئینی ترامیم کا پیکج گردش کررہا ہے وہ محض تجاویز کا مسودہ ہے اور اسے حتمی نہیں کہا جاسکتا، اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

حکومت ڈوبتی کشتی ہے جو ساتھ دے گا خود بھی ڈوبے گا، لطیف کھوسہ کا مولانا کو مشورہحکومت ڈوبتی کشتی ہے جو ساتھ دے گا خود بھی ڈوبے گا، لطیف کھوسہ کا مولانا کو مشورہمولانا فضل الرحمان حکومت کا ساتھ دے کر سیاسی خودکشی نہیں کریں گے: پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کا انٹرویو میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا مشترکہ طور پر آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرنےکا فیصلہپی ٹی آئی اور جے یو آئی کا مشترکہ طور پر آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرنےکا فیصلہمولانا ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے جس کو تاریخ میں کالے حروف میں لکھا جائے، مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہیں، سلمان اکرم راجہ کا دعویٰ
مزید پڑھ »

اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعویاہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعویصدر مملکت اور وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں اور سیاسی شخصیات کو علیحدہ علیحدہ عشائیہ، آئینی ترمیم پیش کرنے پر اتفاق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:42:39