چاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمان

Jui خبریں

چاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مجوزہ حکومتی آئینی ترامیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، بلاول سے طے ہوا تھا کہ ہم دونوں ہی اپنا اپنا مسودہ تیار کریں گے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مجوزہ حکومتی آئینی ترامیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، چاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اداروں کے درمیان طاقت کا توازن نہیں بگڑنا چاہیے،چاہتے ہیں ادارے اپنے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی۔حکومت آرٹیکل 8 میں ترمیم سے ملٹری کورٹس لگانا چاہ رہی تھی، جے یو آئی نے کہا آرٹیکل 8 میں ترمیم نہیں ہونی چاہیے، حکومت سے بات کر کے آرٹیکل 8 میں ترمیم نکلوادی: انٹرویو میں اظہار خیال

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت ڈوبتی کشتی ہے جو ساتھ دے گا خود بھی ڈوبے گا، لطیف کھوسہ کا مولانا کو مشورہحکومت ڈوبتی کشتی ہے جو ساتھ دے گا خود بھی ڈوبے گا، لطیف کھوسہ کا مولانا کو مشورہمولانا فضل الرحمان حکومت کا ساتھ دے کر سیاسی خودکشی نہیں کریں گے: پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کا انٹرویو میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کی آئینی عدالت کی مشروط حمایت، جے یو آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفتاپوزیشن جماعتوں کی آئینی عدالت کی مشروط حمایت، جے یو آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفتججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتے، فضل الرحمان نے بل پر مزید مشاورت کرنے کی تجویز
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم: وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمدآئینی ترامیم: وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمدبلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے چند گھنٹوں میں یہ دوسری ملاقات ہے
مزید پڑھ »

جے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش کی گئی: ذرائع کا انکشافجے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش کی گئی: ذرائع کا انکشاففضل الرحمان نے حکومت میں شامل ہونے سے انکار نہیں کیا تھا، انہوں نے وزیراعظم سے فی الحال حکومت کاحصہ نہ بننےکاکہا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »

مولانا کی ہمیں ضرورت نہیں، بھائی سینیٹر بنے گا یا انکا داماد یا سمدھی گورنر بنے گا: بیرسٹر سیفمولانا کی ہمیں ضرورت نہیں، بھائی سینیٹر بنے گا یا انکا داماد یا سمدھی گورنر بنے گا: بیرسٹر سیفتاریخی لحاظ سے دیکھا جائے تو فضل الرحمان کسی کے ساتھ نہیں اپنے ساتھ ہوتے ہیں، وہ وہیں کھڑے ہوں گے جہاں اپنا فائدہ نظر آتا ہوگا: ترجمان کے پی حکومت
مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیحکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیایک ہفتے میں مولانا فضل الرحمان سے دو بڑی ملاقاتیں ہوئی ہیں جن کا مقصد مولانا فضل الرحمان کی ناراضی دور کرنا اور انہیں منانا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:04:28