آئینی ترامیم: وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد

پاکستان خبریں خبریں

آئینی ترامیم: وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے چند گھنٹوں میں یہ دوسری ملاقات ہے

آئینی ترامیم: وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمدجاوید بٹ کے قاتل سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئےپی ٹی آئی کے بعد جے یو آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن کیس بھی سماعت کیلئے مقرربچوں کی نازیبا تصاویر؛ بی بی سی کے اینکر کو قید کی سزا سنائی جائے گیکراچی میں صنعت کار کے گھر پر کروڑوں روپے مالیت کی ڈکیتیپیغمبراسلام ﷺ نے مساوات پر مبنی معاشرے کا عملی نمونہ پیش کیا؛ مودیخیبرپختونخوا؛ مشال یوسفزئی کو دوبارہ مشیر بنانے کا فیصلہ، گورنر کو سمری ارسالاسلام...

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چند گھنٹوں میں دوبارہ ملاقات کیلیے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچے۔ جہاں اُن کا استقبال جے یو آئی سربراہ نے پرتپاک انداز سے کیا۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق پی پی کے وفد میں سید خورشید شاہ، انجنیئر نوید قمر، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب شامل ہیں جبکہ ملاقات میں جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا عبدالواسع، مولانا اسعد محمود، سینیٹر کامران مرتضی، میر عثمان بادینی، مولانا مصباح الدین ملاقات میں شریک ہیں۔اس سے قبل وزیراعظم سے بلاول ہاؤس کی اہم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکاروزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکاررات گئے وزیراعظم شہباز شریف اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے اور ان سے آئینی ترامیم میں تعاون کی درخواست کی
مزید پڑھ »

فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیفضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیپی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پرگفتگو ہوئی اور آئینی عدالت کے قیام سے متعلق مولانانے تفصیلات بتائیں: ذرائع
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم کے معاملے پر پیشرفت نہ ہو سکی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتویآئینی ترامیم کے معاملے پر پیشرفت نہ ہو سکی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتویمولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کے اعتراضات اور تجاویز کے باعث آئینی ترامیم منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش نہ کی جا سکیں
مزید پڑھ »

اسلام آباد: بلاول بھٹو رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےاسلام آباد: بلاول بھٹو رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےحکومت کی جانب سے کچھ تجاویز آئی ہیں، تجاویز پرپارٹی کے باقی رہنماؤں سے بھی مشاورت کی جائے گی: جے یو آئی رہنما کامران مرتضی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورت حال پر گفتگووزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورت حال پر گفتگومولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم اور وفد کا استقبال کیا، ملاقات میں دونوں جماعتوں کے رہنما بھی شریک
مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیحکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیایک ہفتے میں مولانا فضل الرحمان سے دو بڑی ملاقاتیں ہوئی ہیں جن کا مقصد مولانا فضل الرحمان کی ناراضی دور کرنا اور انہیں منانا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 11:46:43