رات گئے وزیراعظم شہباز شریف اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے اور ان سے آئینی ترامیم میں تعاون کی درخواست کی
۔ فوٹو فائل
ذرائع کے مطابق رات گئے وزیراعظم اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے جہاں انہوں نے فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیایک ہفتے میں مولانا فضل الرحمان سے دو بڑی ملاقاتیں ہوئی ہیں جن کا مقصد مولانا فضل الرحمان کی ناراضی دور کرنا اور انہیں منانا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
جے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش کی گئی: ذرائع کا انکشاففضل الرحمان نے حکومت میں شامل ہونے سے انکار نہیں کیا تھا، انہوں نے وزیراعظم سے فی الحال حکومت کاحصہ نہ بننےکاکہا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورت حال پر گفتگومولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم اور وفد کا استقبال کیا، ملاقات میں دونوں جماعتوں کے رہنما بھی شریک
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششمولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا، ذرائع
مزید پڑھ »
گورنر کے پی نے فضل الرحمان کو پی ٹی آئی کا مسیحا قرار دیدیاپی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ فضل الرحمان انہیں تمام مسائل سے نکال لیں گے، پی ٹی آئی کا مسیحا اس وقت مولانا فضل الرحمان ہیں: گورنر فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے بلاول بھٹو کی میثاق پارلیمنٹ کی تجویز کی حمایت کردیبلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، حکومت کی معاشی پالیسیوں کی تعریف اور اظہار اعتماد
مزید پڑھ »