تاریخی لحاظ سے دیکھا جائے تو فضل الرحمان کسی کے ساتھ نہیں اپنے ساتھ ہوتے ہیں، وہ وہیں کھڑے ہوں گے جہاں اپنا فائدہ نظر آتا ہوگا: ترجمان کے پی حکومت
— فوٹو:فائل
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھاکہ تاریخی لحاظ سے دیکھا جائے تو مولانا فضل الرحمان کسی کے ساتھ نہیں اپنے ساتھ ہوتے ہیں، وہ وہیں کھڑے ہوں گے جہاں اپنا فائدہ نظر آتا ہوگا۔ ان کا کہنا تھاکہ مولانا کو کے پی کی گورنری اور سینیٹ کی دو سیٹوں پر نظر ہے تو شہباز شریف اور زرداری دے دیں گے، انہوں نے مؤقف اس لیے تبدیل کیا کہ ذاتی مفاد نظر آرہا ہے، مولانا فضل الرحمان اپنے خاندان سے باہر سیاست کو دیکھتے ہی نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امیتابھ بچن ’کون بنے گا کروڑ پتی ‘میں واپسی پر اپنے آنسو نہ روک سکے81 سالہ امیتابھ بچن کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 16 کی میزبانی کرنے جارہے ہیں اور شو کا آغاز رواں ہفتے سے ہوا
مزید پڑھ »
امیتابھ بچن 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟شو کے 16 ویں سیزن کا آغاز ہوگیا ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمتمصر نے کہا ہے کہ وہ راہداری پر اسرائیل کی موجودگی کو قبول نہیں کرے گا
مزید پڑھ »
بیرسٹر سیف نے علی امین گنڈاپور اور مراد سعید میں رابطے کی تردید کر دیمراد سعید صوبے کے انتظامی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کر رہے، شکیل خان کے معاملے پر وزیراعلیٰ نے مراد سعید سےکوئی بات چیت نہیں کی: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
بیٹے بہو کی طلاق کی افواہیں: امیتابھ بچن نے شادی شدہ جوڑوں کو رومانس قائم رکھنے کیلئے کیا مشورہ دیا؟امیتابھ بچن نے اپنے پروگرام 'کون بنے گا کروڑ پتی' میں دنیا بھر کے میاں بیوی کو اچھی ازدواجی زندگی کے لیے مشورہ دیا
مزید پڑھ »
عمران خان نے 8 ستمبر کے جلسے کیلئے کیا ہدایات دی ہیں؟ علیمہ خان نے بتا دیابانی پی ٹی آئی نے اعظم سواتی اور بیرسٹر گوہر کو کہا ہے کہ 8 ستمبر والا جلسہ ملتوی نہیں ہو گا: علیمہ خان
مزید پڑھ »