کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاول

Bilawal Bhutto Zardari خبریں

کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاول
Ppp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ہمارےاورن لیگ کیلئے مشکل ہے پی ٹی آئی سے ان کی ان پٹ کے ساتھ آئینی ترمیم پربات کریں، پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے: پی پی چیئرمین

— فوٹو:فائل

نجی ٹی وی سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ نہ پارلیمنٹ صحیح چل رہی ہے نہ عدالتی سسٹم ، شہیدبھٹو کے قتل کیس میں انصاف کیلئے 50 سال انتظار کرنا پڑا۔ بلاول کا کہنا تھاکہ میثاق جمہوریت کے تحت ٹروتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن رہ گیا، پارٹی منشور کے مطابق نیب اورعدالتی اصلاحات رہ گئیں، پیپلز پارٹی چاہتی ہے میثاق جمہوریت کا وعدہ پوراکرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہدا کا لہو رائیگاں نہیں جائےگا، بلوچستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرینگے: وزیراعظمشہدا کا لہو رائیگاں نہیں جائےگا، بلوچستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرینگے: وزیراعظمدہشتگردی نے2018 کے بعد سر اٹھایا اس کا سرکچلا جائےگا،کوئی شک نہیں کہ آرمی چیف کی قیادت میں اس مرحلے کو عبورکریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

چیف جسٹس ملاقات میں خود کہہ چکے توسیع نہیں چاہتے، انکے بعد جسٹس منصور چیف جسٹس بنیں گے: وزیرقانونچیف جسٹس ملاقات میں خود کہہ چکے توسیع نہیں چاہتے، انکے بعد جسٹس منصور چیف جسٹس بنیں گے: وزیرقانونجسٹس منصورعلی نے کہا تھا پارلیمنٹ جو بھی کرے گی اگر وہ آئین و قانون کے دائرہ اختیار میں ہوا تو ہم سے پوچھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، چیف جسٹسپہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، چیف جسٹسچیف جسٹس کو 3 ہزار سی سی مرسیڈیز بینز کی ضرورت نہیں تھی، قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »

توسیع کے سوال پر چیف جسٹس نے کہا تجویز کسی ایک فرد کیلئے ہے تو مجھے قبول نہیں ہوگی: سیکرٹری چیف جسٹستوسیع کے سوال پر چیف جسٹس نے کہا تجویز کسی ایک فرد کیلئے ہے تو مجھے قبول نہیں ہوگی: سیکرٹری چیف جسٹسچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ آف دی ریکارڈ گفتگو کو غلط رپورٹ کیاگیا،چیف جسٹس سے صحافی نے توسیع سے متعلق سوال کیا: سیکرٹری چیف جسٹس
مزید پڑھ »

آپ آواز اونچی کرکے سمجھتے ہیں میں ڈر جاؤں گا؟ ڈرنے والا نہیں ہوں: نعیم بخاری کا چیف جسٹس سے مکالمہآپ آواز اونچی کرکے سمجھتے ہیں میں ڈر جاؤں گا؟ ڈرنے والا نہیں ہوں: نعیم بخاری کا چیف جسٹس سے مکالمہمیرے چیف جسٹس مسکرا رہے ہیں، میں آواز اونچی ہونے پر معافی مانگتا ہوں: نعیم بخاری
مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلیچیف جسٹس نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلیباقی چیف جسٹسز کو توسیع دے دیں میں اپنے لئے قبول نہیں کروں گا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:32:41