میرے چیف جسٹس مسکرا رہے ہیں، میں آواز اونچی ہونے پر معافی مانگتا ہوں: نعیم بخاری
آپ آواز اونچی کرکے سمجھتے ہیں میں ڈر جاؤں گا؟ ڈرنے والا نہیں ہوں: نعیم بخاری کا چیف جسٹس سے مکالمہاسلام آباد: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران وکیل نعیم بخاری اور چیف جسٹس میں مکالمہ ہوا جس پر نعیم بخاری نے کہا کہ آپ آواز اونچی کرکے سمجھتے ہیں میں ڈر جاؤں گا؟ ڈرنے والا نہیں ہوں۔
دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ ہم نے تو ریسٹورینٹ مالکان کی رضامندی سے فیصلہ دیا تھا جس پر وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ وہ رضامندی رضاکارانہ نہیں دی گئی تھی، دو ہی آپشن دیے گئے تھے یا اسے دن بند کریں یا وقت لیں، ریسٹورینٹ کے مختلف شئیر ہولڈرز ہیں، ہمیں مؤثر حق سماعت نہیں دیا گیا۔سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکم
نعیم بخاری نے کہا کہ میرے ملک میں کئی بار جن کا اختیار نہیں تھا وہ بہت کچھ کرتے رہے، 1954 میں کیا ہوتا رہا وہ بھی سب کو معلوم ہے، اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ہماری پیدائش سے پہلے کے واقعات بتا کرہم پر انگلی نہ اٹھائیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ یہ بنیادی حقوق کا معاملہ ہے نیشنل پارک میں جانوروں کے حقوق ہیں، ہائیکورٹ کا فیصلہ موجود تھا پھر بھی آپ کمرشل سرگرمیاں کرتے رہے، آپ قوانین کی خلاف ورزی میں ریستورنٹ چلاتے رہے، اس پر نعیم بخاری نے کہا کہ لائسنس موجود تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر بہت ضدی ہیں، سلیکشن میں تبدیلیوں پر مزاحمت کرتے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کا انکشافمیں کسی کا نام نہیں لوں گا لیکن ٹیم میں 4 کوچز کی وجہ سے مختلف گروپس بن چکے ہیں جو کینسر کی شکل اختیار کررہے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »
کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹکچے کے ڈاکوؤں نے یوٹیوب چینل بنا کر کہا ہے کہ سبسکرائب کریں: وکیل بابر اعوان کا چیف جسٹس ہائیکورٹ اسلام آباد سے مکالمہ
مزید پڑھ »
نواز نے 30 سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں پورے ملک میں بجلی نرخ کم کرنے چاہئیں: حافظ نعیمبلوچستان میں لوگ احتجاج کررہے ہیں، احتجاج کرنا ہر ایک کا آئینی حق ہے، احتجاج کو روکنے سے نفرتیں پیدا ہوتی ہیں: حافظ نعیم کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »
جیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجب تک ان رپورٹر کوکوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی، صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
مزید پڑھ »
عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی، اعظم نذیر تارڑچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع ہوگی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ مجھے نہیں کرنا، وزیر قانون
مزید پڑھ »
جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہفیض حمید اور میں فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں،میں سابق وزیراعظم ہوں مجھے ملٹری کورٹ میں لانے سے پاکستان کا امیج خراب ہوگا
مزید پڑھ »