میں کسی کا نام نہیں لوں گا لیکن ٹیم میں 4 کوچز کی وجہ سے مختلف گروپس بن چکے ہیں جو کینسر کی شکل اختیار کررہے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کی گفتگو
__فوٹو: اے ایف پی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ بابراعظم انتہائی ضدی ہیں اور سلیکشن کمیٹی کی طرف سے تجویز کردہ اسکواڈ میں تبدیلیوں کو نہیں مانتے۔ مقامی اسپورٹس پلیٹ فارم کو دیے گئے انٹرویو میں محمد وسیم نے اپنے چیف سلیکٹر کے دور کا بتایا کہ اسکواڈ میں تبدیلیوں کے حوالے سے بابراعظم کو سمجھانا بہت مشکل تھا کیوں کہ وہ ضدی تھے اور مزاحمت کرتے تھے، بابر ٹیم یا اسکواڈ میں تبدیلیاں قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتے تھے۔سابق چیف سلیکٹر نے کہا کہ ٹی20 ورلڈکپ کے دوران آل راؤنڈر عماد وسیم کی انجری چھپائی گئی، ہم ہمیشہ اعظم خان کے فٹنس لیول کے بارے میں بات کرتے ہیں لیکن عماد بھی اسی مسئلے کا شکار...
محمد وسیم کا کہنا تھا کہ عماد کو اسی وجہ سے اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا تھا کہ وہ اپنی فٹنس پر کام کرسکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں کسی کا نام نہیں لوں گا لیکن ٹیم میں 4 کوچز کی وجہ سے مختلف گروپس بن چکے ہیں جو کینسر کی شکل اختیار کررہے ہیں، اگر وہ اسکواڈ کا حصہ ہیں تو پاکستان جیت نہیں سکتا، میں نے انہیں ٹیم سے ہٹانے کی کوشش کی لیکن ٹیم انتظامیہ نے انہیں واپس بلا لیا۔3 گھنٹے پہلے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل مخالف پوسٹ، معروف مصری کامیڈین کا ایکس اکاؤنٹ بند ہوگیاباسم یوسف اکثر سوشل میڈیا پر اسرائیل کے بارے میں اپنے خیالات پیش کرتے رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
کنگنا کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے پولیس سے مدد مانگ لیکنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھارہی ہیں
مزید پڑھ »
بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، نائب وزیراعظمہم نے ڈائیلاگ کے نام پر بہت بڑی غلطی کی ہے جو ریاست پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں ان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
فیض حمید اور عمران خان کا رابطہ کیسے اور کس ذریعے سے تھا؟ اعزاز سید نے تفصیلات بتا دیںعمران خان کو اشارے مل گئے ہیں فیض حمید کی گرفتاری ہوئی ہے اس سارے معاملے میں وہ جُڑ رہے ہیں، سارے معاملے کی ٹائم لائن دیکھیں: اعزاز سید کا انکشاف
مزید پڑھ »
پی سی بی نے 3 نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کرانے کا اعلان کردیاچیف سلیکٹر کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ پر کریں اور ٹیم میں بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
افواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، آرمی چیفپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر مہمان خصوصی ہیں
مزید پڑھ »