چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ جھوٹی خبریں پھیلانے لگا

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ جھوٹی خبریں پھیلانے لگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ایونٹ میں بھارت کے انکار کیلئے پاکستان ذہنی طور پر تیار ہے، رپورٹس

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ جھوٹی خبریں پھیلانے لگاسعودی عرب واپسی پر رونالڈو کا سلام، ویڈیو وائرلزمبابوے کیخلاف سیریز؛ اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہآئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل بھارتی بورڈ اور حکومت نے ایک مرتبہ پھر پروپیگنڈا خبریں پھیلانا شروع کردیں۔

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپیئینز ٹرافی کیلئے بھارت کے انکار کیلئے پاکستان ذہنی طور پر تیار ہے تاہم ٹورنامنٹ کا فائنل لاہور سے منتقل نہیں کرے گا چاہے بھارت ایونٹ کے فائنل میں جگہ کیوں نہ بنالے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی نے بھارت کے پاکستان میں نہ کھیلنے کی صورت میں بھی فائنل لاہور میں کروانا چاہتا ہے جبکہ چیئرمین پی سی بی میٹنگ میں بھارت کے ملک میں نہ کھیلنے پر فائنل کی میزبانی لاہور میں ہی کروانے کو ترجیع دیں گے۔دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ممبران کا اجلاس 18 سے 21 اکتوبر تک جاری رہے گا جس میں چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے حتمی اعلان سامنے آئے گا۔دوسری جانب اجلاس میں پی سی بی حکام آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی تیاریوں اور اب تک ہونے والے تعمیراتی کام پر...

پی سی بی حکام بھی پُر عزم ہیں کہ یہ میگاایونٹ پاکستان میں ہی ہوگا تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ اپنی کوئی چال چلنے کی کوشش کرسکتا ہے۔ایرانی ایجنٹوں نے مجھے اور میری اہلیہ کو قتل کرنے کوشش کرکے بڑی غلطی کی، نیتن یاہوخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی''جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی'بھارتی ٹیم کو اگلے برس فروری میں چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان آنا ہے
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ انتظامات، اَپ گریڈیشن کیلئے اہم اجلاسچیمپئینز ٹرافی؛ انتظامات، اَپ گریڈیشن کیلئے اہم اجلاسخیبر پختونخوا کے حکومتی ترجمان نے چیمپئینز ٹرافی اور اپ گریڈیشن کے لیے ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا ہے جس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے منفی پروپیگنڈا پھیلانا شروع کردیاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے منفی پروپیگنڈا پھیلانا شروع کردیاآئی سی سی وفد کے دورہ پاکستان سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
مزید پڑھ »

'بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے''بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے'اوپنر احمد شہزاد نے بڑا دعویٰ کردیا
مزید پڑھ »

چیمئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کردیاچیمئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کردیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایسی کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے پر غورچیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے پر غورپی سی بی نے دوٹوک جواب دیدیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 23:13:40