اوپنر احمد شہزاد نے بڑا دعویٰ کردیا
چیمپئینز کپ؛ اسٹارز کے بغیر ایونٹ کا دوسرا ایلیمنیٹر آج کھیلا جائے گاجنگ بند نہیں ہو گی، نیتن یاہو نے صاف انکار کر دیااگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجزجولائی کی نسبت 20 پیسے فی یونٹ کم ہوںگے، نیپراپا کستان معاشی بحالی راستے پر گامزن ، شہبازحکومت سے گہرے تعلقات، ڈونلڈ لوآئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج، پاکستان کو1 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دیبالآخر ہر معاملے کا حل پارلیمان سے ہی آنا ہے، خرم دستگیرخانکی انڈر پاس کھولا گیا تو بڑا سیلاب آ جائے گا، وزیر آبپاشی...
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے انکشاف کیا کہ بابراعظم نے خود کپتانی نہ چھوڑی تو بورڈ برطرف کردے گا، چیمپئینز ٹرافی تک وہ کپتان برقرار نہیں رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وائٹ بال ہیڈکوچ گیری کرسٹن چیمپئینز ٹرافی سے قبل بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ کرچکے اور مجھے بھی سمجھتا ہوں کہ آگے بڑھنے کا یہی راستہ ہے۔احمد شہزاد نے مزید کہا کہ بورڈ حکام بتاچکے ہیں کہ نامعلوم کنیکشن میٹنگ میں کپتانی یا سینٹرل کنٹریکٹ پر کوئی بات نہیں ہوئی، تو بابراعظم کی کپتانی خطرے میں دکھائی دے رہی ہے۔مولوی سیاست نہ کرے بس ن لیگ، پی پی کو اس کی اجازت ہے، فضل الرحمان
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے ہونیوالے بچے کی پیدائش کی تاریخ کیا؟اداکارہ مارچ 2025 تک زچگی کی چھٹیوں پر رہیں گی
مزید پڑھ »
نیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کے لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکارلبنان پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ کو پوری قوت سے نشانہ بناتے رہیں گے، جنگ بندی نہیں ہوگی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بیان
مزید پڑھ »
'چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان سے منتقلی کا کوئی منصوبہ نہیں'آئی سی سی چیف ایگزیکٹو نے تصدیقی مہر لگادی
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے منفی پروپیگنڈا پھیلانا شروع کردیاآئی سی سی وفد کے دورہ پاکستان سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
مزید پڑھ »
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت ٹیمیں کب، کہاں ٹکرائیں گی؟میچ کب اور کہاں دکھایا جائے گا؟
مزید پڑھ »
سکیورٹی فورسز کا وادی تیرہ میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 12 دہشتگرد ہلاکعلاقے میں امن کی بحالی اور فتنہ الخوارج کے خاتمے تک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری رہیں گے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »