بھارتی ٹیم کو اگلے برس فروری میں چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان آنا ہے
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کے مسائل سننے کیلیے پر جرگہوزارت تجارت اورٹڈاپ کا یورپین کمیشن کی معاونت سے سیشن کا انعقادسندھ ہائیکورٹ، لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق رپورٹ طلبچینی سرمایہ کارفرم پاکستان ریفائنری کو 1 ارب ڈالر دینے پر رضامندآکسفورڈ یونیورسٹی کو خط لکھ دیا،بانی کا نام خارج کرنا افسوسناک، ذلفی بخاریبھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے دمیان کرکٹ بحالی کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں...
بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر کی شنگائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد پاک بھارت باہمی کرکٹ سیریز کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان آنا ہے تاہم بھارتی بورڈ نے تاحال ٹیم کے آمد سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ نہیں کیا ہے۔دوسری جانب آئی سی سی چیئرمین کے جے شاہ کا منتخب ہونے کو اشارہ دیا جارہا تھا کہ پاکستان کی جانب سے کوئی اعتراض نہ اٹھانا بڑی وجہ ہے اور ہوسکتا ہے کہ دونوں بورڈز کے درمیان ڈیل طے پاگئی ہو۔سال 2008 ایشیاکپ کے بعد سے بھارت نے پاکستان کا دورہ نہیں کیا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان باہمی سیریز 2012-13 میں کھیلی گئی تھی، سیاسی تناؤ اور حالات کی وجہ سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت روانگی کے وقت جے شنکر کا شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہجے شنکر نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستانی عوام کا بھی شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »
فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکامفتنہ الخوارج سے مذاکرات کا کہا جارہا ہے، تاہم کوئی بات چیت نہیں ہوگی، سیکیورٹی حکام
مزید پڑھ »
حکومتی ترمیم کا تصور قبول نہیں، ہماری تجاویز کو شامل کیا جائے گا تو حمایت کردیں گے: فضل الرحمانہم ایس سی او میں آنے والوں کا دل وجان سے استقبال کریں گے، اس موقع پر اگر کوئی مظاہرے کرےگا تو مناسب نہیں ہوگا: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »
خاتون کرکٹر سے نامناسب رویہ، سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائدسابق کرکٹر کرکٹ آسٹریلیا یا ریاستی کرکٹ میں کوئی عہدہ نہیں سنبھال سکیں گے: کرکٹ آسٹریلیا
مزید پڑھ »
بھارتی درخواست پر اسحاق ڈار اور جے شنکر کی غیر معمولی ملاقاتجے شنکر نے شاندار مہمان نوازی پر وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »
عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمانایک وہ دن تھا جب فوج کے خلاف کوئی بات سننے کو تیار نہیں تھا، آج فوج کے حق میں کوئی بات قبول نہیں کررہا، پریس کانفرنس
مزید پڑھ »