خاتون کرکٹر سے نامناسب رویہ، سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائد

پاکستان خبریں خبریں

خاتون کرکٹر سے نامناسب رویہ، سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سابق کرکٹر کرکٹ آسٹریلیا یا ریاستی کرکٹ میں کوئی عہدہ نہیں سنبھال سکیں گے: کرکٹ آسٹریلیا

/ فائل فوٹو دلیپ سمارا ویرا

میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ سمارا ویرا پر الزام ہے کہ کرکٹ وکٹوریہ کے ساتھ منسلک رہنے کے دوران انہوں نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی اور وہ غیر مناسب رویے کے مرتکب قرار پائے گئے جس کی بنا پر ان پر پابندی لگائی گئی۔ کرکٹ وکٹوریہ کے سی ای او نے اپنے بیان میں کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا اور کرکٹ وکٹوریہ تمام کھلاڑیوں کے لیے محفوظ ماحول مہیا کرنے پر یقین رکھتی ہے اور غیر مناسب رویے کا شکار ہونے والی خاتون کرکٹر کے بولنے کی بہادری کو سراہتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمانت دیتا ہوں امریکا 2026 کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا: سابق پاکستانی بولر کی پیشگوئیضمانت دیتا ہوں امریکا 2026 کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا: سابق پاکستانی بولر کی پیشگوئی2026 کے ورلڈ کپ سے پہلے ہمیں کپتان، کوچ اور کھلاڑیوں کو تبدیل کرنا ہوگا، دو سال منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے کہ یہ ٹیم ہے: سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

2026 ٹی20 ورلڈکپ میں امریکی ٹیم پاکستان بھی ہرائے گی، آصف کی پیشگوئی2026 ٹی20 ورلڈکپ میں امریکی ٹیم پاکستان بھی ہرائے گی، آصف کی پیشگوئیسابق کرکٹر کی بالرز بھی کڑی تنقید
مزید پڑھ »

ڈاکٹر کا زیادتی کے بعد قتل: ہربھجن کا وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو خط، ملزم کو کڑی سزا کا مطالبہڈاکٹر کا زیادتی کے بعد قتل: ہربھجن کا وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو خط، ملزم کو کڑی سزا کا مطالبہخواتین کی عزت و قار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، وزیراعلیٰ اور گورنر اس معاملے پر جلد از جلد شفاف کارروائی عمل میں لائیں: سابق ٹیسٹ کرکٹر
مزید پڑھ »

سابق کرکٹر شبیر احمد گراس روٹ لیول پر نا انصافیوں سے مایوس،کوچ کے عہدے سے مستعفیسابق کرکٹر شبیر احمد گراس روٹ لیول پر نا انصافیوں سے مایوس،کوچ کے عہدے سے مستعفیگراس روٹ لیول پر کرکٹ کی خدمت کا عہد کیا تھا لیکن وہاں پر مسائل ہی مسائل ہیں ، گروپ بندی ہے : سابق کرکٹر شبیر احمد
مزید پڑھ »

34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکم34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے ریلوے اسٹیشن پر سبزی لے جانے والی ایک خاتون سے مبینہ طور پر 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پولیس کانسٹیبل کی گرفتاری کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »

شردھا نے انسٹاگرام فالوورز کی ریس میں مودی کو پیچھے چھوڑ دیاشردھا نے انسٹاگرام فالوورز کی ریس میں مودی کو پیچھے چھوڑ دیاانسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی بھارتی شخصیت کا اعزاز کرکٹر ویرات کوہلی کے پاس ہے جن کے فالوورز کی تعداد 270 ملین سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:49