خیبر پختونخوا کے حکومتی ترجمان نے چیمپئینز ٹرافی اور اپ گریڈیشن کے لیے ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا ہے جس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
چیمپئینز ٹرافی؛ انتظامات، اَپ گریڈیشن کی تیاریوں کیلئے اہم اجلاسخیبرپختونخوا کے حالات بدترین ہیں، وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکیلیے لگ رہے ہیں، عظمی بخاریایک ہی تاریخ پر پیدا ہونے والی 4 جڑواں بہنیںعمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن معرکہ شروع ہوچکا ہے، مشیر اطلاعات پختونخواباجوڑ؛ پولیس موبائل پر بم حملے میں 5 اہل کار زخمیبیروت پراسرائیلی حملہ؛ جوبائیڈن کا مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکمشکیب کا ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کیرئیر کو خیرباد کہنے کا خواب ادھورا رہ جانے کا امکانبجلی چوری کیخلاف...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے ہر چیز کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہیں، پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے ہم ڈرنے والے نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ کا قافلہ مردان پہنچ چکا جہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ آگے دما دم مست قلندر ہونے والا ہے، پاکستان میں دفعہ 804 لگ چکی ہے، ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے، آگے آگے تماشا دیکھیں ہوتا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت اپنا کام کرے ہر چیز کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہیں، پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے ہم ڈرنے والے نہیں۔زندگی گزارنے کے لیے بہترین ممالک کون سے ہیں؟ فہرست جاریکانپور ٹیسٹ؛ ہندو انتہا پسندوں نے بنگلادیشی مداح کو تشدد کا نشانہ...
چیمپئینز ٹرافی، خیبر پختونخوا، انتظامات، اپ گریڈیش
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی وفد کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے عالمی معیار کے انتظامات کی یقین دہانی کرائی ہے
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے منفی پروپیگنڈا پھیلانا شروع کردیاآئی سی سی وفد کے دورہ پاکستان سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
مزید پڑھ »
'بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے'اوپنر احمد شہزاد نے بڑا دعویٰ کردیا
مزید پڑھ »
'چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان سے منتقلی کا کوئی منصوبہ نہیں'آئی سی سی چیف ایگزیکٹو نے تصدیقی مہر لگادی
مزید پڑھ »
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت ٹیمیں کب، کہاں ٹکرائیں گی؟میچ کب اور کہاں دکھایا جائے گا؟
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گالاہور اور کراچی کے اسٹیڈیمز کی بروقت تکمیل پی سی بی کے لیے بڑا ٹاسک بن گیا
مزید پڑھ »