عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروت

پاکستان خبریں خبریں

عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

کے پی میں وزرا پر کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں، ہمارے لوگ حکومت پر ناقص کارکردگی کا الزام لگا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں اور انتظامیہ سے ہمیں کوئی توقع ںہیں، اب جو کرنا ہے خود کریں گے۔

شیرافضل مروت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک میں ظلم کا نظام ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے قائدین آپس میں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں، ہم ایک دوسرے کو آگے بڑھنے سے روک رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں بانی چئیرمین کو بتاؤں گا کہ جن پولیس اہلکاروں نے ہماری پارٹی پر ظلم کیا اور میں لوگوں کو بڑے فخر سے بتایا کرتا تھا کہ ان پولیس افسران کو ہم ہتھکڑیاں لگا کر جیل میں ڈالیں گے لیکن ان پولیس اہلکاروں کو خیبر پختونخوا حکومت نے انعامات اور ایوارڈز دیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیآئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیجلد احتجاج کی کال دیں گے اور پورے ملک سے لوگ اسے جوائن کریں گے، احتجاج کے لیے جلد عمران خان سے ملاقات ہوگی
مزید پڑھ »

توقع ہے جسٹس یحییٰ آفریدی اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گے: حامد خانتوقع ہے جسٹس یحییٰ آفریدی اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گے: حامد خانہم وکلا کے ساتھ مل کر اس تعیناتی کے خلاف تحریک چلائیں گے: حامد خان، وکلا اور پی ٹی آئی کے وکلا میں فرق کو سامنے رکھنا چاہیے: احسن اقبال
مزید پڑھ »

ہیرس یا ٹرمپ، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟ نیا سروےہیرس یا ٹرمپ، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟ نیا سروےامریکی صدارتی انتخابات میں عوامی ووٹ فیصلہ کن نہیں ہوتا بلکہ یہ فیصلہ الیکٹورل اس بات سے ہوتا ہے کہ کونسے الیکٹرز کس ریاست سے الیکٹورل کالج کی نمائندگی کریں گے
مزید پڑھ »

جے یو آئی کے رہنما کامران مرتضیٰٰ کی پی ٹی آئی سے احتجاج نہ کرنے کی درخواستجے یو آئی کے رہنما کامران مرتضیٰٰ کی پی ٹی آئی سے احتجاج نہ کرنے کی درخواستآئینی ترمیم کیلئے حکومتی نمبرز پورے نہیں اور اگر نمبرز پورے ہیں تو وہ کسی اور طرح ہوں گے جو شرمناک ہے: کامران مرتضیٰ
مزید پڑھ »

عمران خان نے امید ظاہر کی ہے مولانا عدلیہ کی آزادی کیلیے ہمارے ساتھ کھڑے ہونگے، بیرسٹر گوہرعمران خان نے امید ظاہر کی ہے مولانا عدلیہ کی آزادی کیلیے ہمارے ساتھ کھڑے ہونگے، بیرسٹر گوہرعمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، انہیں دو ہفتے سے ٹی وی اور اخبار کی سہولت نہیں وہ آئینی ترامیم سے بے خبر تھے
مزید پڑھ »

15 اکتوبر کا احتجاج منسوخ کرانے کی کوشش، حکومت آج عمران سے ملاقات کی اجازت دے سکتی ہے15 اکتوبر کا احتجاج منسوخ کرانے کی کوشش، حکومت آج عمران سے ملاقات کی اجازت دے سکتی ہےتحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے رکھی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 23:32:03