تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے رکھی ہے
۔ فوٹو فائل
بعض بیک چینل رابطوں کے بعد حکومت بیرسٹر گوہر علی خان اور حامد رضا کو 15؍ اکتوبر کو ڈی چوک پر تحریک انصاف کا احتجاج واپس لینے کے لیے عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے سکتی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے وزارت داخلہ کو لکھی درخواست میں کہا کہ آخری بار ہمارے وکلا کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ میں ملاقات 3 اکتوبر کو ہوئی تھی۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر 15 اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
98 فیصد ارکان کی رائے 15 اکتوبر کو احتجاج کے حق میں ہیں: ترجمان پی ٹی آئیبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی تو 15 اکتوبر کو ہر حال میں اسلام آباد جائیں گے اور احتجاج کریں گے: شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے احتجاج ملتوی کرنیکا فیصلہ عمران خان سے ملاقات پر مشروط کر دیا14 اکتوبر تک عمران خان سے ملاقات کی صورت میں احتجاج ملتوی کر دیں گے، کور کمیٹی
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان نے 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کی ہے، اسد قیصرجمعیت علمائے اسلام کے مسودے پر دونوں سیاسی جماعتوں میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، فضل الرحمانفضل الرحمان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس تک حکومت سے آئینی ترامیم کا بل اور اپوزیشن سے احتجاج موخر کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »
جولوگ آرہے ہیں انکے پاس اسلحہ ہے، بالکل کلیئر ہوں یہ اسلام آباد پر دھاوا بول رہے ہیں: وزیر داخلہکسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی اہم ہے: سینیٹر محسن نقوی
مزید پڑھ »