آئینی ترمیم کیلئے حکومتی نمبرز پورے نہیں اور اگر نمبرز پورے ہیں تو وہ کسی اور طرح ہوں گے جو شرمناک ہے: کامران مرتضیٰ
/ فائل فوٹوآئینی ترمیم کیلئے حکومتی نمبرز پورے نہیں اور اگر نمبرز پورے ہیں تو وہ کسی اور طرح ہوں گے جو شرمناک ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ' میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے کہا کہ آج ڈھائی بجے پیپلز پارٹی کے ساتھ میٹنگ رکھی ہے، دیکھتے ہیں تجاویز پر ہم کہاں تک آگے بڑھ سکتے ہیں۔ترامیم کے ووٹ کیلئے ہمارے ایم این ایز کو 20،20 کروڑ کی آفرز ہوئیں: اسد قیصر کا انکشاف کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومتی نمبرز پورے نہیں، اگر نمبرز پورے ہیں تو وہ کسی اور طرح ہوں گے جو شرمناک ہے۔
دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما اسدقیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ قانون سازی کے لیے پیسوں کی بوریاں کھول دی گئی ہیں، ایک ایک ایم این اے کو 20 سے 50 کروڑ تک آفر ہو رہی ہے۔ ادھر جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا کہ حکومت آئینی ترمیم کرے پتا لگ جائے گا، ہمارے ایم این ایز ٹھکرا رہے ہیں، ہمارے ایم این ایز ہمارے ساتھ ہیں۔بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کا مزید شدت اختیار کرنے کا خدشہ، طوفان کا نام کیا رکھا جائیگا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد: بلاول بھٹو رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےحکومت کی جانب سے کچھ تجاویز آئی ہیں، تجاویز پرپارٹی کے باقی رہنماؤں سے بھی مشاورت کی جائے گی: جے یو آئی رہنما کامران مرتضی
مزید پڑھ »
لاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان باری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے
مزید پڑھ »
جے یو آئی ایسی کسی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی جو بنیادی حقوق کے منافی ہو: غفور حیدریآئین کوکھیل نہ بنائیں، اگر ترمیم کرنی ہے تو تقاضے بھی پورےکریں: رہنما جے یو آئی
مزید پڑھ »
’بیماریوں کے باعث طبیعت خراب ہے‘، زہر دینے کی خبروں پر افضل شیر مروت کا ویڈیو بیان سامنے آگیامیری دھرنوں میں عدم شرکت کو بھی غلط طریقے سے اجاگر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولہمارےاورن لیگ کیلئے مشکل ہے پی ٹی آئی سے ان کی ان پٹ کے ساتھ آئینی ترمیم پربات کریں، پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے: پی پی چیئرمین
مزید پڑھ »
حکومت بدنیتی اور عجلت میں ترمیم نہ لاتی تو جوڈیشل پیکج پر ضرور غور کرتے: علی ظفرآئینی ترامیم کے حوالے سے حکومت کا نمبر گیم اوور ہو گیا ہے، ہمارے تمام آزاد ارکان پارٹی وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع کروا چکے ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »