ہیرس یا ٹرمپ، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟ نیا سروے

Trump خبریں

ہیرس یا ٹرمپ، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟ نیا سروے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

امریکی صدارتی انتخابات میں عوامی ووٹ فیصلہ کن نہیں ہوتا بلکہ یہ فیصلہ الیکٹورل اس بات سے ہوتا ہے کہ کونسے الیکٹرز کس ریاست سے الیکٹورل کالج کی نمائندگی کریں گے

امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، اس دوران ڈیموکریٹک امیدوار اور امریکی نائب صدر کملا ہیرس اور ریپلکن امیدوار، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ووٹرز کو اپنی جانب متوجہ کرنے کیلئے انتخابی مہمات زوروں سے جاری ہیں۔

الجزیرہ کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں عوامی ووٹ فیصلہ کن نہیں ہوتا بلکہ یہ فیصلہ الیکٹورل کالج کے ذریعے اس بات سے ہوتا ہے کہ کونسے الیکٹرز کس ریاست سے الیکٹورل کالج کی نمائندگی کریں گے اور وہی صدر کا انتخاب بھی کریں گے۔ ایک سوئنگ اسٹیٹ کی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ وہاں کی سیاسی حمایت واضح نہیں ہوتی اور کوئی بھی پارٹی نمایاں برتری نہیں رکھتی، اس مرتبہ ان ریاستوں میں ایریزونا، جارجیا، مشی گن، نیواڈا، شمالی کیرولائنا، پینسلوینیا اور وسکونس شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدارتی انتخابات: کیا کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے میں ’اکتوبر سرپرائز‘ نتائج کا رخ بدل سکتا ہے؟امریکی صدارتی انتخابات: کیا کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے میں ’اکتوبر سرپرائز‘ نتائج کا رخ بدل سکتا ہے؟قومی اور ریاستی سطح پر دونوں امیدواروں کے درمیان وائٹ ہاؤس تک پہنچے کی دوڑ میں سخت مقابلہ ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ جیت کا مارجن کم ہوتا نظر آ رہا ہے۔ اس صورت حال میں ہر ایک ووٹ ناک آؤٹ کرنے جیسی طاقت رکھتا ہے چاہے وہ نئے ووٹرز کا ہو یا پھر ان کا جنھوں نے ابھی تک فیصلہ نہیں کیا ہے کہ وہ کس کو ووٹ دیں...
مزید پڑھ »

شہری نے ٹیلر سوئفٹ کا گٹار خرید کر ہتھوڑے مار مار کر توڑ دیاشہری نے ٹیلر سوئفٹ کا گٹار خرید کر ہتھوڑے مار مار کر توڑ دیایہ غصہ 2024 کے صدارتی انتخابات میں ٹیلر سوئفٹ کی کملا ہیرس کی حمایت کے خلاف احتجاج تھا
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی انتخابات میں مدمقابل امیدواروں پر ایک نظرامریکی صدارتی انتخابات میں مدمقابل امیدواروں پر ایک نظرنومبر 2024 کو امریکا میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات شاید حالیہ تاریخ میں اہم ترین صدارتی انتخابات ہیں۔
مزید پڑھ »

صدارتی انتخابات میں شکست ہوئی تو ٹرمپ کیا کریں گے؟ بڑا اعلان کردیاصدارتی انتخابات میں شکست ہوئی تو ٹرمپ کیا کریں گے؟ بڑا اعلان کردیاگزشتہ انتخابات میں شکست کے بعد 6 جنوری 2021 کو ٹرمپ کے حامیوں نے کیپٹل ہل پر حملہ کردیا تھا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کی حمایت: امریکا کی عرب کمیونٹی کا ٹرمپ اور کملا میں سے کسی کو ووٹ نا دینے کا اعلاناسرائیل کی حمایت: امریکا کی عرب کمیونٹی کا ٹرمپ اور کملا میں سے کسی کو ووٹ نا دینے کا اعلان2020 کے صدارتی انتخابات میں کمیونٹی نے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کی حمایت کی تھی
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی انتخاب: پینسلوینیا میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تشہیر کے لیے کروڑوں ڈالر کیوں خرچ کیے گئے؟امریکی صدارتی انتخاب: پینسلوینیا میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تشہیر کے لیے کروڑوں ڈالر کیوں خرچ کیے گئے؟تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ جو صدارتی امیدوار پینسلوینیا میں فاتح ہوگا، اس کے امریکی صدر بننے کے امکانات 90 فیصد تک ہوں گے۔ پینسلوینیا کو ’کی سٹون سٹیٹ‘ بھی کہا جاتا ہے اور یہ اس بار صدارتی انتخاب میں وائٹ ہاؤس کی چابی ثابت ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:17:51