2020 کے صدارتی انتخابات میں کمیونٹی نے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کی حمایت کی تھی
امریکا میں رہنے والی عرب کمیونٹی نے ڈیموکریٹ اور ریپبلکن صدارتی امیدواروں میں سے کسی کو بھی ووٹ نا دینے کا اعلان کردیا۔
خبر میں بتایا گیا ہے کہ عرب کمیونٹی نے ڈیموکریٹ اور ریبلک صدارتی امیدواروں کی جانب سے فلسطین اور لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت پر اسرائیل کی حمایت کرنے کے معاملے پر انہیں ووٹ نا دینے کا اعلان کیا۔ واضح رہے ایک خبر کے مطابق امریکا غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد ایک سال میں اب تک اسرائیل کو 17 ارب ڈالر کی فوجی مدد دے چکا ہے۔
Hamas Israel Palestine Trump Us Presidential Elections
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل نے لبنان میں پیجر اڑانےکا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا انکشافاسرائیل نے پیجرز کو دھماکے سے اڑانے کا کام امریکا سے بھی خفیہ رکھا: عرب میڈیا
مزید پڑھ »
’کملا ہیرس کی حمایت نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے‘ باراک اوباما کی سیاہ فام امریکیوں کو سخت وارننگبعض سیاہ فام لوگ کملاہیرس کو اس لیے ووٹ نہیں دینا چاہتے کیونکہ وہ خاتون ہیں اورکملا ہیرس کی جگہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے کا سوچ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزاہوس کا بچاری درندہ صفت شخص اپنی والدہ کو بیوی کی طرح ساتھ رہنے کا کہتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی بھی دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
حکومت آئینی ترامیم اکتوبر کے پہلے ہفتے میں انجام تک پہنچانے کی خواہشمندآئینی ترامیم کی رو سے اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دینے والے ارکان اسمبلی کو وفاداریاں تبدیل کرنے کی پاداش میں بیک وقت نا اہل قراردیدیا جائے گا
مزید پڑھ »
ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »
امریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافاسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
مزید پڑھ »