حکومت آئینی ترامیم اکتوبر کے پہلے ہفتے میں انجام تک پہنچانے کی خواہشمند

پاکستان خبریں خبریں

حکومت آئینی ترامیم اکتوبر کے پہلے ہفتے میں انجام تک پہنچانے کی خواہشمند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

آئینی ترامیم کی رو سے اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دینے والے ارکان اسمبلی کو وفاداریاں تبدیل کرنے کی پاداش میں بیک وقت نا اہل قراردیدیا جائے گا

۔ فوٹو فائل

اس کی رو سے اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دینے والے ارکان اسمبلی کو وفاداریاں تبدیل کرنے کی پاداش میں بیک وقت نا اہل قراردیدیا جائے گا اور ان کا ووٹ بھی شمار نہیں ہوگا ملک بھر کے قانون دانوں اور آئینی ماہرین نے اس فیصلے کےخلاف ذمہ دار آواز اٹھائی تھی۔ نظرثانی کی درخواست آئندہ پیر کو اسلام آباد میں سپریم کورٹ کا بینچ کرے گا۔

اب اس میں سینیٹ کی نمائندگی بھی شامل کرلی گئی ہے، تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ آئینی ترامیم کے لیے مسودے کو اس اجلاس میں غور کے لیے پیش کیا جائے گا۔ معلوم ہوا ہے کہ حکومت آئینی ترامیم کے معاملے میں پارلیمانی ایوانوں میں منظوری کے کام کو اکتوبر کے پہلے ہفتے سے آگے لے جانے کا ارادہ نہیں رکھتی، اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کا اجلاس وسط اکتوبر میں شروع ہورہا ہے جس کے لئے مندوبین کی آمد کا سلسلہ اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں شروع ہو جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجوزہ آئینی ترامیم پر پی ٹی آئی سے غیر رسمی بات ہوئی ہے: رانا ثنااللہمجوزہ آئینی ترامیم پر پی ٹی آئی سے غیر رسمی بات ہوئی ہے: رانا ثنااللہجن ترامیم پر اتفاق ہے وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور کرائی جاسکتی ہیں: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور
مزید پڑھ »

مجوزہ آئینی ترامیم میں شامل 20 سے زائد شقیں کونسی ہیں؟ جیو نیوز نے تفصیلات حاصل کرلیںمجوزہ آئینی ترامیم میں شامل 20 سے زائد شقیں کونسی ہیں؟ جیو نیوز نے تفصیلات حاصل کرلیںہائی کورٹ کے ججز کو دوسرے صوبوں کی ہائی کورٹس میں ٹرانسفر کرنےکی تجویز بھی مجوزہ آئینی ترامیم میں شامل ہے
مزید پڑھ »

آئین میں کی جانے والی مجوزہ 56 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیںآئین میں کی جانے والی مجوزہ 56 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیںچیف جسٹس کی تقرری 3 سال، پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ شمار نہیں ہوگا، آئینی ترامیم
مزید پڑھ »

عدالتی ایجادات کی کثیر العیال ماں!عدالتی ایجادات کی کثیر العیال ماں!عزت مآب جسٹس منصور علی شاہ کے ’’تصوّرِ آئینی توازن‘‘ کی روشنی میں عدلیہ کے...
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم پر فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا، وزیراعظم اور بلاول کا اتفاقآئینی ترمیم پر فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا، وزیراعظم اور بلاول کا اتفاقشہباز شریف اور بلاول کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور مجوزہ آئینی ترامیم پربھی بات چیت کی گئی
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم پر جے یو آئی سے مشاورت نہ ہوئی تو بھی نمبرز پورے کریں گے، بلاول بھٹوآئینی ترامیم پر جے یو آئی سے مشاورت نہ ہوئی تو بھی نمبرز پورے کریں گے، بلاول بھٹوآئینی ترامیم پر سب کا اتفاق رائے چاہتے ہیں، مولانا سے ملاقات میں اتفاق رائے کی کوشش کی، چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 23:08:36