مجوزہ آئینی ترامیم میں شامل 20 سے زائد شقیں کونسی ہیں؟ جیو نیوز نے تفصیلات حاصل کرلیں

پاکستان خبریں خبریں

مجوزہ آئینی ترامیم میں شامل 20 سے زائد شقیں کونسی ہیں؟ جیو نیوز نے تفصیلات حاصل کرلیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ہائی کورٹ کے ججز کو دوسرے صوبوں کی ہائی کورٹس میں ٹرانسفر کرنےکی تجویز بھی مجوزہ آئینی ترامیم میں شامل ہے

اسلام آباد: مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلی ہیں، مجوزہ آئینی ترامیم میں 20 سے زائد شقیں شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ بلوچستان اسمبلی کی نمائندگی میں اضافے کی ترمیم بھی شامل ہے۔ بلوچستان اسمبلی کی سیٹیں 65 سے بڑھا کر 81 کرنے کی تجویز شامل ہے۔

آئین کے آرٹیکل 63 میں ترامیم بھی تجاویز میں شامل ہے، منحرف اراکین کا ووٹ، آرٹیکل 63 میں ترمیم بھی شامل ہے۔ آئینی عدالت کے فیصلے پراپیل آئینی عدالت میں سنی جائے گی، آئین کے آرٹیکل 181 میں بھی ترمیم کیے جانےکا امکان ہے۔ہائی کورٹ کے ججز کو دوسرے صوبوں کی ہائی کورٹس میں ٹرانسفر کرنےکی تجویز بھی شامل ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی تقرری، سپریم کورٹ کے 5 سینئر ججز کے پینل سے ہوگی۔ حکومت سپریم کورٹ کے 5 سینئر ججز میں سے چیف جسٹس لگائےگی، آئینی عدالت کے باقی 4 ججز بھی حکومت تعینات کرےگی۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کو اکٹھا کیا جائےگا۔آئین کا آرٹیکل 184 از خود نوٹس اختیار سے متعلق ہے۔آئین کا آرٹیکل 186 صدارتی وضاحت پر سپریم کورٹ کے اختیار سے متعلق ہے۔آئین کا آرٹیکل 51 مخصوص نشستوں سے متعلق ہے۔آئین کا آرٹیکل 187 سپریم کورٹ، ہائی کورٹس کی تشکیل اور ججز کی تقرریوں سے متعلق ہے۔35 منٹ پہلے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل، تفصیلات سامنے آگئیںآئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل، تفصیلات سامنے آگئیںمجوزہ ترامیم میں آئینی عدالت 5 رکنی ہونے کی تجویز ہے: حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس، نمبرز پورے نہ ہونے پر حکومت نے عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم موخر کردیںسینیٹ اجلاس، نمبرز پورے نہ ہونے پر حکومت نے عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم موخر کردیںسینیٹ اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈا پر غور، عدالتی اصلاحات سے متعلق آئینی ترامیم ایجنڈا میں شامل نہیں
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج کے بجائے کل بروز اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے: اعلیٰ حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »

لنڈی کوتل بازارکے بوسیدہ مکان میں قائم خیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر کے بارے میں جانیےلنڈی کوتل بازارکے بوسیدہ مکان میں قائم خیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر کے بارے میں جانیےخیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر سے اب تک 20 ہزار سے زائد کھلاڑی تربیت لے چکے ہیں
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی فوج کا 7 اکتوبر کو اغوا کیے جانیوالے 6 مغویوں کی لاشیں برآمد کرنے کا دعویٰغزہ: اسرائیلی فوج کا 7 اکتوبر کو اغوا کیے جانیوالے 6 مغویوں کی لاشیں برآمد کرنے کا دعویٰاسرائیلی فوج اور ایجنسیوں نے جن مغویوں کی لاشیں برآمد کی ہیں ان میں سے 4 کی عمریں 70 سال سے زائد ہیں: رپورٹ
مزید پڑھ »

کینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی؛ 17 ہلاک اور 13 طلبا زخمیکینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی؛ 17 ہلاک اور 13 طلبا زخمیبورڈنگ اسکول میں 5 سال سے 12 سال کے 800 سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:58:38