عدالتی ایجادات کی کثیر العیال ماں!

Justice Mansoor Ali Shah خبریں

عدالتی ایجادات کی کثیر العیال ماں!
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

عزت مآب جسٹس منصور علی شاہ کے ’’تصوّرِ آئینی توازن‘‘ کی روشنی میں عدلیہ کے...

عزت مآب جسٹس منصور علی شاہ کے ’’تصوّرِ آئینی توازن‘‘ کی روشنی میں عدلیہ کے کردار پر بات کرتے ہوئے مجھے اس امر کا احساس رہتا ہے کہ جسٹس صاحب ہماری عدلیہ کا معتبر نام ہیں۔ بطور جج اُنکے کردارو عمل پر بھی کم ہی انگلی اٹھائی گئی۔

’ تشریح وتعبیر،‘’ نظریۂِ سہولت‘ سے ’مکمل انصاف ‘جیسے سپوت جنم دینے کے بعد حال ہی میں اُس کی کوکھ سے ’’آئینی توازن‘‘ نامی گُلِ نو شگفتہ نے نمود پائی ہے۔ اِن ساری ایجادات سے مسلح ہوکر، عدلیہ نے انتظامیہ اور مقننہ کی حدود کو روندتے اور فتوحات کے پھریرے لہراتے ہوئے دُور دُور تک اپنے خیمے گاڑ لئے ہیں۔ پارلیمنٹ گھر کی خادمہ بنائی جاچکی ہے۔

عدلیہ نے آئین کی طرف پلٹ کر بھی نہ دیکھا۔ چاروں ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان نے صوبائی گورنروں کے عہدے سنبھال لئے۔ ترازو کے ایک پلڑے میں عسکریہ بیٹھ گئی اور دوسرے میں عدلیہ۔ دونوں بہنیں ’’آئینی توازن‘‘ کا جھُولا جھولنے لگیں۔ اِسی توازن نے ذوالفقار علی بھٹو کا خون پیا اور یہی توازن ایک عشرے تک جمہور اور جمہوریت کی رگِ جاں پر نشتر چلاتا رہا۔ اِس میں دو آرا نہیں کہ عدالتی فیصلوں پر عمل لازم ہے۔

جسٹس جان مارشل امریکی عدالتی تاریخ کا ایک اساطیری کردار ہیں جنہیں ساری دنیا میں احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ وہ 35 برس تک امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رہے۔ آج سے ٹھیک دو سو سال پہلے، 1824میں انہوں نے اپنے ایک فیصلے میں لکھا’’Courts are the mere instruments of the Law and can"will" nothing.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری والدہ نے ارشد کے بارے میں جو بات کہی وہ پورے دل سےکہی، نیرج چوپڑامیری والدہ نے ارشد کے بارے میں جو بات کہی وہ پورے دل سےکہی، نیرج چوپڑاانہوں نے ایک ماں کی طرح بات کی، میری ماں ہمیشہ گاؤں میں رہی ہیں، بالکل خالص اور سچی، وہ ہمیشہ دل کی بات کہتی ہیں، نیرج چوپڑا
مزید پڑھ »

بیٹی کی وجہ سے پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہوں، سعدیہ امامبیٹی کی وجہ سے پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہوں، سعدیہ امامماں اور باپ بن کر اپنی بیٹی کی پرورش کررہی ہوں، اداکارہ
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا اور فسادسوشل میڈیا اور فساداکثر آلات اور ایجادات بذات خود برے ہوتے ہیں اور نہ اچھے بلکہ ان کا استعمال...
مزید پڑھ »

ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے ایک اور مشکل تیارری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے ایک اور مشکل تیارنئی فرد جرم کے مطابق ٹرمپ نے جو بائیڈن سے اپنی شکست روکنے کیلئے کثیر جہتی سازش کی
مزید پڑھ »

لاپتا بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی افسوسناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹلاپتا بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی افسوسناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹعدالت کو امید نہیں یہاں تک کہ اس ملک کا چیف ایگزیکٹو اس کیس کی طرف توجہ دے گا، عدالتی حکم نامہ
مزید پڑھ »

مبارک کیس نظرثانی درخواست: چیف جسٹس کی علما سے فیصلے میں غلطیوں کی نشاندہی کی درخواستمبارک کیس نظرثانی درخواست: چیف جسٹس کی علما سے فیصلے میں غلطیوں کی نشاندہی کی درخواستمیری کوتاہی ہے کیس کی تمام دستاویزات دیکھ نہ سکا،فائز عیسیٰ،سماعت جاری،عدالتی معاونت کیلئےتقی عثمانی،فضل الرحمان موجود
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:18:13