میری والدہ نے ارشد کے بارے میں جو بات کہی وہ پورے دل سےکہی، نیرج چوپڑا

پاکستان خبریں خبریں

میری والدہ نے ارشد کے بارے میں جو بات کہی وہ پورے دل سےکہی، نیرج چوپڑا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

انہوں نے ایک ماں کی طرح بات کی، میری ماں ہمیشہ گاؤں میں رہی ہیں، بالکل خالص اور سچی، وہ ہمیشہ دل کی بات کہتی ہیں، نیرج چوپڑا

پیرس اولمپکس میں سلور میڈل جیتنے کے بعد بھارتی جیولین تھرو کے کھلاڑی نیرج چوپڑا کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ نے ارشد کے بارے میں جن خیالات کا اظہار کیا وہ ان کے دل کی بات تھی، وہ ہمیشہ کھری اور خالص بات کرتی ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیل کے تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے اور ارشد سے اپنے تعلقات پر بات کرتے ہوئے نیرج نےکہا کہ اسپورٹس میں پاکستان اور بھارت آپس میں کھیلتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد بھی میرا بیٹا ہے، نیرج کے سلور جیتنے پر خوش ہیں: والدہ نیرج چوپڑاارشد بھی میرا بیٹا ہے، نیرج کے سلور جیتنے پر خوش ہیں: والدہ نیرج چوپڑامقابلے میں 12 ممالک مدِ مقابل تھے اور ان 12 ممالک میں سے ایک پاکستان جیتا ہے، ان کا دن اچھا تھا اسی لیے وہ جیت گئے: والد کا بیان
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغامپیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغامایونٹ کے فائنل میں آج ارشد ندیم کو دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا کا چیلنج درپیش ہوگا
مزید پڑھ »

ملک میں کچھ بڑا ہونیوالا، کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تو میں بھی نہیں کروں گا: عمران خانملک میں کچھ بڑا ہونیوالا، کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تو میں بھی نہیں کروں گا: عمران خانشیخ مجیب سے متعلق جو بات کی وہ حمود کمیشن کی فائنڈنگز تھیں، میری نہیں، پیٹرول بم ہم نے زمان پاک میں استعمال کیے تھے اور کہیں نہیں: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئےپیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئےبھارت کے نیرج چوپڑا اور پاکستانی اولمپئین کے درمیان مقابلہ ہوگا
مزید پڑھ »

اداکار محمود اسلم زندگی کا تلخ واقعہ بتاتے ہوئے رو پڑےاداکار محمود اسلم زندگی کا تلخ واقعہ بتاتے ہوئے رو پڑےایک دن میری ماں کی حالت بگڑی تو میں اپنی والدہ کے کمرے میں جیسے ہی گیا تو انہوں نے اپنا ہاتھ اٹھایا اور میں ان کے گلے لگ گیا: محمود اسلم
مزید پڑھ »

الیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی کسی صورتحال کا دفاع کرینگے : خواجہ آصفالیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی کسی صورتحال کا دفاع کرینگے : خواجہ آصففچ نے اپنی رپورٹ میں 18ماہ میں حکومت کے خاتمے سے متعلق جو بات کی اس میں وزن ہے، ٹیکنوکریٹ حکومت میں شامل ہونے کے لیے لوگ تیار بیٹھے ہیں، خواجہ آصف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:08:48