نئی فرد جرم کے مطابق ٹرمپ نے جو بائیڈن سے اپنی شکست روکنے کیلئے کثیر جہتی سازش کی
چیمپئنز کپ مینٹورز ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کریں گےرواں سال شہر قائد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 87 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھےسائٹ سپر ہائی وے احسن آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاراولپنڈی؛ پسند کی شادی کرنے والا نوجوان مبینہ طور پر بیوی کے ہاتھوں قتلکراچی سمیت سندھ بھر میں تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گےمالک مکان کے ہاتھوں کرایے دار کا قتل، مقدمہ درج کر لیا گیاچین میں آسمان پر سات سورج کا مشاہدہٹویٹامریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن کی جانب سے نامزد صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے...
امریکی محکمہ انصاف نے دو ہزار بیس الیکشن کے بعد ہنگاموں کی نئی فرد جرم تیار کرلی، واشنگٹن کیس کی نئی فرد جرم میں وہی چار الزامات ہیں، جو پہلے ٹرمپ پر عائد کئے گئے تھے۔ سپریم کورٹ نے یکم جولائی کو فیصلہ دیا تھا ٹرمپ کے خلاف صدارت کے دوران اقدامات پر مجرمانہ کارروائی نہیں ہو سکتی۔ نئی فردجرم میں یہ الزامات شامل نہیں کہ ٹرمپ نے اپنی الیکشن شکست کو تبدیل کرنے کیلئے محکمہ انصاف پر دبائو ڈالا۔محکمہ انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے۔ کیس نئی گرینڈ جیوری کے سامنے پیش کیا گیا، جس نے ابتدائی کیس میں شہادتیں ریکارڈ نہیں کیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدارتی الیکشن: ٹرمپ کے مقابلے میں کملا ہیرس کے جیتنے کے امکانات بڑھ گئے، سروے جاریعام تاثر تھا کہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ڈیموکریٹ حریف کاملا ہیرس کو با آسانی شکست دیدیں گے۔
مزید پڑھ »
کملا ہیرس نے مخالف صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بزدل قرار دیدیاکچھ سالوں سے غلط روایت چل پڑی ہے کہ کسی لیڈر کی طاقت اور اہلیت کا اندازا اس بات سے لگایا جائے گا کہ اس نے کسے گرایا ہے لیکن پرکھنے کا اصل معیار یہ نہیں ہے: کملا ہیرس
مزید پڑھ »
فلم 300 کروڑ سے زیادہ نہ کمائے تو سلمان خان کو برا لگتا ہے،بالی ووڈ فلم میکرسلمان خان مشکل وقت میں ہر ایک کی مدد کو تیار رہتے ہیں، نکھل ایڈوانی
مزید پڑھ »
ایلون مسک نے ٹرمپ کی کابینہ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلیوہ ایک سمجھدار اور بہترین انسان ہے، اگر وہ راضی ہوا تو میں ضرور اس کو کابینہ میں شامل کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »
ایلون مسک کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کملا ہیرس کو بائیڈن سے بھی زیادہ نااہل قرار دیدیاریپلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کو انٹرویو میں اظہار خیال، انٹرویو کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ کریش کر گئی
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی امیدوار نامزدگی تقریب؛ ہزاروں افراد کا غزہ جنگ بندی کیلئے مظاہرہمظاہرین نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کو 'قاتل کملا' قرار دے دیا، متعدد افراد گرفتار
مزید پڑھ »