ایلون مسک نے ٹرمپ کی کابینہ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

Donald Trump خبریں

ایلون مسک نے ٹرمپ کی کابینہ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی
Us President
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

وہ ایک سمجھدار اور بہترین انسان ہے، اگر وہ راضی ہوا تو میں ضرور اس کو کابینہ میں شامل کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا، ایکس اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے امریکی صدارت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی کابینہ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔

ایلون مسک کی تعریف کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ایک سمجھدار اور بہترین انسان ہے، اگر وہ راضی ہوا تو میں ضرور اس کو کابینہ میں شامل کروں گا۔ٹرمپ نے کملا ہیرس کو بائیڈن سے بھی زیادہ نااہل قرار دیدیاانٹرویو کے دوران ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ وہ دوبارہ اقتدار میں آئے تو الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری پر 7500 ڈالر ٹیکس کریڈٹ کا فیصلہ واپس لے لیں گے جو کہ بائیڈن انتظامیہ نے اپنی کلائمٹ چینج پالیسی کے تحت لاگو کیا...

ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے سابق صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی عوامی سطح پر باقاعدہ حمایت کا اعلان کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Us President

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کملا ہیرس کو بائیڈن سے بھی زیادہ نااہل قرار دیدیاایلون مسک کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کملا ہیرس کو بائیڈن سے بھی زیادہ نااہل قرار دیدیاریپلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کو انٹرویو میں اظہار خیال، انٹرویو کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ کریش کر گئی
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 21 ارب ڈالرز کی ریکارڈ کمیایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 21 ارب ڈالرز کی ریکارڈ کمیاتنی زیادہ کمی کے باوجود ایلون مسک اب بھی 241 ارب ڈالرز کے مالک ہیں اور بدستور دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔
مزید پڑھ »

دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کی بھارت کو 32 رنز سے شکستدوسرے ون ڈے میں سری لنکا کی بھارت کو 32 رنز سے شکستآئی لینڈرز نے تین میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی کمپنی نے دوسرے انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کردیایلون مسک کی کمپنی نے دوسرے انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کردیس کمپیوٹر چپ کا مقصد معذور مریضوں کو اپنے خیالات سے ڈیجیٹل ڈیوائسز استعمال کرنے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، ڈار کی ہنیہ کے بہیمانہ قتل کی مذمتپاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، ڈار کی ہنیہ کے بہیمانہ قتل کی مذمتایرانی وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کو او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، اسحاق ڈار کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

کمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینکمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینبانی پی ٹی آئی نے جو کمیٹی بنائی اس کی رپورٹ کل صبح ملی کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:29:21