امریکی صدارتی الیکشن: ٹرمپ کے مقابلے میں کملا ہیرس کے جیتنے کے امکانات بڑھ گئے، سروے جاری

Donald Trump خبریں

امریکی صدارتی الیکشن: ٹرمپ کے مقابلے میں کملا ہیرس کے جیتنے کے امکانات بڑھ گئے، سروے جاری
Us Election
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

عام تاثر تھا کہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ڈیموکریٹ حریف کاملا ہیرس کو با آسانی شکست دیدیں گے۔

تاہم اب ایک اہم سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگر آج الیکشنز ہوں تو کاملا ہیرس کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں۔

جو بائیڈن کے دوڑ سے دستبردار ہونے کے بعد کاملا ہیرس نے جب بطور ڈیموکریٹ امیدوار ان کی جگہ لی تھی تو اس وقت کاملا ہیرس کی مقبولیت موجودہ 51 فیصد سے 4 پوائنٹس نیچے تھی۔ رپورٹ کے مطابق کاملا ہیرس سیاہ فام ووٹرز، کالج ڈگری کی حامل سفید فام خواتین اورخود کو انڈیپنڈینٹ قرار دینے والی خواتین میں کہیں زیادہ مقبول ہیں اور یہ مقبولیت مزید بڑھ رہی ہے۔رجسٹرڈ ووٹرز پر کیے گئے این پی آر اور پی بی ایس نیوز کے سروے میں 9 فیصد ووٹرز کا کہنا ہے کہ انہوں نے تاحال فیصلہ نہیں کیا کہ کسے ووٹ دیں گے

سروے کے مطابق ٹرمپ کو امیگریشن کے معاملے میں 6 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے مگر یہاں بھی بائیڈن کے مقابلے میں کاملا کی پوزیشن 15 پوائنٹس بہتر ہے۔ خواتین ووٹرز میں کاملاکی پوزیشن ٹرمپ سے13 پوائنٹس زیادہ ہے تاہم مرد ووٹرز میں ان کی پوزیشن 9 پوائنٹس کم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Us Election

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیابائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاکملا ہیرس کو صدارتی الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا، ڈونلڈٹرمپ
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیےامریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
مزید پڑھ »

اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما جلد کملا ہیرس کے نام کی توثیق کریں گے اور ممکنہ طور پر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھی شریک ہوں گے: ذرائع جیو نیوز
مزید پڑھ »

امریکا: ریلی میں فائرنگ سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ زخمیامریکا: ریلی میں فائرنگ سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ زخمیسیکریٹ سروس کے اہلکار ٹرمپ کو اپنے حصار میں لے کر موقع سے روانہ ہوگئے، سابق صدرٹرمپ کے کان پر خون کے نشانات دیکھے گئے ہیں: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »

حملے میں زخمی ٹرمپ پارٹی کنونشن میں شرکت کیلیے پہنچ گئےحملے میں زخمی ٹرمپ پارٹی کنونشن میں شرکت کیلیے پہنچ گئےریپبلکن پارٹی کے کنونشن میں ٹرمپ کو باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد کیا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 11:54:48