سیکریٹ سروس کے اہلکار ٹرمپ کو اپنے حصار میں لے کر موقع سے روانہ ہوگئے، سابق صدرٹرمپ کے کان پر خون کے نشانات دیکھے گئے ہیں: امریکی میڈیا
فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں منعقد ریلی کے شرکا سے خطاب کیلئے اسٹیج پر موجود تھے جس وقت فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ٹرمپ تقریر کے دوران گولیاں چلتے ہی نیچے جھک گئے اور ریلی میں بھگدڑ مچ گئی۔
امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ریلی میں فائرنگ کے واقعے میں سابق امریکی صدرزخمی ہوئے ہیں ،ان کے کان پر خون کے نشانات دیکھے گئے ہیں جبکہ ٹرمپ پرفائرنگ کرنے والے حملہ آور کو مار دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پالیسی امور سے زیادہ نجی معاملات پر گفتگو، امریکی صدارتی مباحثے میں کیا کچھ ہوا؟صدر جوبائیڈن اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والے پہلے صدارتی مباحثے میں جوبائیڈن مشکلات کا شکار نظر آئے
مزید پڑھ »
امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاریآج کے مباحثے میں بائیڈن کی ذہنی چُستی اور ٹرمپ کی ذہنی پختگی کا اندازہ لگایا جائے گا: امریکی ماہرین
مزید پڑھ »
امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا صدارتی انتخابی مباحثہبائیڈن اور ٹرمپ اس انتخابی مباحثے میں اپنے منشور کے حوالے سے امریکی عوام کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
امریکی میڈیا صدارتی مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کی غلط بیانیاں سامنے لے آیامباحثے کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 30 جھوٹ بولے جبکہ جو بائیڈن نے 9 بار غلط بیانیاں کیں: سی این این کی رپورٹ
مزید پڑھ »
ٹرمپ بعض مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کی پلاننگ کر رہے ہیں: امریکی میڈیاڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کی صورت میں غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاریوں کے لیے نیشنل گارڈز اور فوج تعینات کیے جانے کاامکان ہے: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »
صدارتی مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے خراب کارکردگی کی وجہ جوبائیڈن نے ...واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے پہلے صدارتی مباحثے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مایوس کُن کارکردگی کی وجہ خود ہی بتادی۔ روزنامہ جنگ نے غیرملکی میڈیا کے حوالے سے لکھاکہ گزشتہ ماہ ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار اور امریکی صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوا تھا۔غیرملکی...
مزید پڑھ »