صدارتی مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے خراب کارکردگی کی وجہ جوبائیڈن نے ...

پاکستان خبریں خبریں

صدارتی مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے خراب کارکردگی کی وجہ جوبائیڈن نے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے پہلے صدارتی مباحثے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مایوس کُن کارکردگی کی وجہ خود ہی بتادی۔ روزنامہ جنگ  نے غیرملکی میڈیا کے حوالے سے لکھاکہ   گزشتہ ماہ ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار اور امریکی صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوا تھا۔غیرملکی...

تحریک انصاف میں اختلافات پر اڈیالہ جیل میں قید بانی چیئرمین کے ...میکسیکو:پادری 100 ڈالرز کے بدلے جنت میں پلاٹ بیچنے لگاJul 03, 2024 | 12:28 PM

روزنامہ جنگ نے غیرملکی میڈیا کے حوالے سے لکھاکہ گزشتہ ماہ ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار اور امریکی صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے مشکلات کا شکار نظر آئے تھے، بعدازاں ان کی کارکردگی سے پارٹی سمیت دیگر لوگ بھی مایوس ہوئے تھے۔

اب امریکی صدر نے اپنی خراب کارکردگی کی وجہ بتائی ہے جس کا ذمہ دار انہوں نے زیادہ ہوائی سفر کے باعث ہونے والی تھکاوٹ اور پریشانی کو قرار دیا ہے۔ایک تقریب کے دوران اس حوالے سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ یہ کوئی بہانہ نہیں بلکہ ایک وضاحت ہے، مباحثے سے کچھ وقت پہلے ایک دو بار دنیا بھر میں سفر کرنے کے لیے میں نے عقلمندی اور ہوشیاری سے کام نہیں لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پالیسی امور سے زیادہ نجی معاملات پر گفتگو، امریکی صدارتی مباحثے میں کیا کچھ ہوا؟پالیسی امور سے زیادہ نجی معاملات پر گفتگو، امریکی صدارتی مباحثے میں کیا کچھ ہوا؟صدر جوبائیڈن اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والے پہلے صدارتی مباحثے میں جوبائیڈن مشکلات کا شکار نظر آئے
مزید پڑھ »

امریکی میڈیا صدارتی مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کی غلط بیانیاں سامنے لے آیاامریکی میڈیا صدارتی مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کی غلط بیانیاں سامنے لے آیامباحثے کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 30 جھوٹ بولے جبکہ جو بائیڈن نے 9 بار غلط بیانیاں کیں: سی این این کی رپورٹ
مزید پڑھ »

امریکی صدر جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے آنے کو تیارامریکی صدر جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے آنے کو تیارامریکا میں صدارتی الیکشن رواں برس نومبر میں ہوں گے
مزید پڑھ »

'پی ٹی وی' بھنگ پی کر سو رہا ہے، یاسر حسین'پی ٹی وی' بھنگ پی کر سو رہا ہے، یاسر حسینیاسر حسین نے سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری کے وائرل انٹرویو کے بعد سرکاری ٹیلی ویژن کی خراب کارکردگی پر طنزیہ وار کیا
مزید پڑھ »

بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوگیااٹلانٹا (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار اور امریکی صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوگیا۔ جو بائیڈن اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان صدارتی مباحثہ ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں ہوا۔ صدارتی مباحثے کے آغاز پر بائیڈن کا کہنا تھا کہ جب میں نے صدارت سنبھالی تو...
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی الیکشن 2024: ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں کون حاوی رہا؟امریکی صدارتی الیکشن 2024: ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں کون حاوی رہا؟جو بائیڈن کی ٹیم کی خواہش تھی کہ اس بحث کی ساری توجہ ٹرمپ پر مرکوز رہے۔ وہ چاہتے تھے کہ ٹرمپ کی صدارت کے دوران پیدا ہونے والی غیریقینی صورتحال اور افراتفری کے بارے میں امریکی ووٹرز کو یاد دلایا جا سکے تاہم اس بحث کے بعد لگتا ہے کہ سابق صدر کی نسبت اب لوگ جو بائیڈن کی کارکردگی کے بارے میں زیادہ بات کریں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:41:16