یاسر حسین نے سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری کے وائرل انٹرویو کے بعد سرکاری ٹیلی ویژن کی خراب کارکردگی پر طنزیہ وار کیا
'پی ٹی وی' بھنگ پی کر سو رہا ہے، یاسر حسینیاسر حسین نے سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری کے انٹرویو کے بعد سرکاری ٹی وی پر طنزیہ وار کیا : فوٹو : فائلپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری کے وائرل انٹرویو کے بعد سرکاری ٹیلی ویژن ‘پی ٹی وی’ کی خراب کارکردگی پر طنزیہ وار کردیا۔
انسٹاگرام اسٹوری میں یاسر حسین نے کہا کہ سارے ڈرامے میں کراچی میں بن رہے ہیں جبکہ ان ڈراموں میں کام کرنے کے لیے لاہور کے فنکاروں کو کراچی نہیں بلایا جاتا۔یاسر حسین نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی وی، جو تمام شہروں کے فنکاروں کو کام دیتا تھا، آج وہ بھنگ پی کر سو رہا ہے۔ اداکار نے ماضی کے مقبول ڈراموں کا ذکر کرتے ہوئے سوال کیا کہ تنہائیاں، دھواں، آنگن ٹیڑھا، گیسٹ ہاؤس جیسے ڈراموں کے فنکار کہاں گئے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ردعملشاہ محمود قریشی کو بانی پی ٹی آئی کے نظریے پر جم کر کھڑا رہنے کی سزا دی جا رہی ہے: ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے اور بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
’طلعت حسین کی جگہ کوئی اور نہیں لے سکتا‘، ساتھی فنکاروں کا خراج عقیدتپاکستان فلم، ٹی وی، اسٹیج اور ریڈیو کے نامور اداکار وصداکار طلعت حسین کی موت شوبز انڈسٹری کو اداس کر گئی ان کے ساتھی فنکاروں نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »
جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
عمران کا ٹوئٹ ویڈیو سے اظہار لاتعلقی، آئندہ انکی اجازت کے بغیر کچھ شیئر نہیں ہوگا: علی محمدبانی پی ٹی آئی کو اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر ہونے والی ویڈیو کا علم ہی نہیں ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ٹیریان کیس نئے سرے سے سماعت کیلئے مقرر کرنے پر تشویش کا اظہارنئے سرے سے سماعت کے لیےکیس مقرر کرنا بانی پی ٹی آئی کو ناحق جیل میں رکھنےکامنصوبہ ہے، ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »