’طلعت حسین کی جگہ کوئی اور نہیں لے سکتا‘، ساتھی فنکاروں کا خراج عقیدت

پاکستان خبریں خبریں

’طلعت حسین کی جگہ کوئی اور نہیں لے سکتا‘، ساتھی فنکاروں کا خراج عقیدت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان فلم، ٹی وی، اسٹیج اور ریڈیو کے نامور اداکار وصداکار طلعت حسین کی موت شوبز انڈسٹری کو اداس کر گئی ان کے ساتھی فنکاروں نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل102 سال پرانی کار میں 70 سالہ آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیا

طلعت حسین کی اداکاری نے نہ صرف ان کے مداحوں کو اداس کر دیا بلکہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ ان کے ساتھی اداکار بھی غم سے نڈھال ہوگئے اور انہیں بہترین الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری جو اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شدت جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور ان کی آواز گلوگیر ہوگئی۔ ان کا کہنا تھا کہ طلعت حسین باکمال اداکار اور بڑی شخصیت تھے۔ میرے لکھے ڈرامے انہوں نے پڑھے جس پر مجھے فخر ہے۔ وہ انتہائی مہذب شخصیت تھے جنہوں نے کبھی اپنے منہ سے کوئی بے جا لفظ نہیں...

سینیئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا کہ طلعت حسین کی پہچان ان کی آواز تھی۔ وہ تھیٹر ڈائریکٹر اور ایکٹر بھی تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'طلعت حسین کا انتقال پاکستانی شوبز کیلئے بہت بڑا نقصان ہے''طلعت حسین کا انتقال پاکستانی شوبز کیلئے بہت بڑا نقصان ہے'فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے سینیئر اداکار طلعت حسین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »

62، 63 پر نااہلی کے فیصلے وہ کر رہے ہیں جو خود ان پر پورا نہیں اترتے: طلال چوہدری62، 63 پر نااہلی کے فیصلے وہ کر رہے ہیں جو خود ان پر پورا نہیں اترتے: طلال چوہدریصحیح غلط فیصلوں پر سزا جزا کا نظام سب سے پہلے عدلیہ میں ہونا چاہیے، جو شخص پریشر نہیں لے سکتا انصاف کی کرسی پرکیسے بیٹھ سکتا ہے، طلال چوہدری
مزید پڑھ »

دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر بالآخر ڈبلن روانہدورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر بالآخر ڈبلن روانہپہلے ٹی20 میچ میں فاسٹ بولر کی شرکت کا کوئی امکان نہیں، بورڈ
مزید پڑھ »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر پر حملے یا مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، رپورٹایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر پر حملے یا مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، رپورٹہیلی کاپٹر کے ملبے میں گولی کا کوئی سوراخ موجود نہیں، ایرانی فوج کی ابتدائی رپورٹ
مزید پڑھ »

پنجاب میں کوئی اسپتال ایسا نہیں ہوگا جہاں مفت علاج نہ ہو: مریم نوازپنجاب میں کوئی اسپتال ایسا نہیں ہوگا جہاں مفت علاج نہ ہو: مریم نوازاب گندم کا کوئی بحران نہیں، 4 ماہ میں کسانوں کے لیے400 بلین کا پیکج لے کر آرہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا پھول نگر میں خطاب
مزید پڑھ »

عمران کا وتیرہ ہے ایک ہاتھ گریبان، دوسرا پیروں پر ہوتا ہے: سعد رفیق کا فوج سے مذاکرات کے بیان پر ردعملعمران کا وتیرہ ہے ایک ہاتھ گریبان، دوسرا پیروں پر ہوتا ہے: سعد رفیق کا فوج سے مذاکرات کے بیان پر ردعملفی الوقت حکومت میں گورنرراج کی کوئی سوچ نہیں ہے مگر یہ نہیں ہوسکتا کوئی اسلام آباد پر چڑھائی بھی کرے اور حکومت میں بھی رہے: رہنما ن لیگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:46:58