پہلے ٹی20 میچ میں فاسٹ بولر کی شرکت کا کوئی امکان نہیں، بورڈ
جاپان میں بیت الخلا سیاحوں کی توجہ کا مرکز کیوں بن رہے ہیں؟ٹیکس کیسز کا التوا، اٹارنی جنرل آفس کی ایف بی آر کو تجاویزسندھ میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر ای مارکنگ منصوبہ شروع نہیں ہوسکے گاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فاسٹ بولر جمعے کو ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے تاہم آئرش ٹیم کیخلاف پہلے ٹی20 میچ میں شرکت کا کوئی امکان نہیں ہے۔عامر کا ویزہ ایشو؛ پی سی بی نے کرکٹ آئرلینڈ کو خبردار...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اور اعلیٰ حکام کی کوششوں سے فاسٹ بولر آئرلینڈ کا ویزہ جاری ہوا، قبل ازیں بورڈ عامر کی ویزہ کو لیکر کرکٹ آئرلینڈ سے تعلقات سرد مہر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ واضح رہے کہ آئرلینڈ کے خلاف ٹی20 انٹرنیشنل میچوں کے بعد پاکستان ٹیم 22، 25، 28 اور 30 مئی کو انگلیںڈ کیخلاف مدمقابل آئے گی۔9 مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دے دیا، اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا، آرمی چیف
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوکفاسٹ بولر محمد عامر قومی ٹیم کے لیے دورہ آئرلینڈ کے لیے روانہ نہیں ہوسکے جس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں آئرلینڈ کا ویزا نہیں ملا ہے
مزید پڑھ »
محمد عامر آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 سے باہرمحمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزہ تاحال نہیں مل سکا ہے جس کی وجہ سے وہ آئرلینڈ کے خلاف جمعہ کو شیڈول پہلے ٹی 20 میچ سے باہر ہوگئے
مزید پڑھ »
قومی ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلیے روانہپاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 اسکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی سی بی کرکٹ آئرلینڈ سے ناراض، سخت وارننگ دے دیپاکستان کرکٹ بورڈ فاسٹ بولر محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے ناراض ہے اور اس نے آئرش بورڈ کو وارننگ دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 سیریز، محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزہ مل گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار فاسٹ بولر محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا مل گیا۔ آج نیوز کے مطابق ویزہ جاری ہونے کے بعدمحمد عامر کی جلد آئرلینڈ روانگی ممکن بنائی جارہی ہے، عامر کل سےشروع ہونے والی 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی پاک آئرلینڈ سیریز میں شرکت کر سکیں گے۔ پی سی بی کے شعبہ لاجسٹک کو محمد عامر کے لیے فلائٹ بکنگ کا ٹاسک بھی...
مزید پڑھ »
حسن علی کی اسکواڈ میں واپسی پر باسط علی برس پڑےسابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز میں فاسٹ بولر حسن علی کی واپسی پر برس پڑے۔
مزید پڑھ »