لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار فاسٹ بولر محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا مل گیا۔ آج نیوز کے مطابق ویزہ جاری ہونے کے بعدمحمد عامر کی جلد آئرلینڈ روانگی ممکن بنائی جارہی ہے، عامر کل سےشروع ہونے والی 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی پاک آئرلینڈ سیریز میں شرکت کر سکیں گے۔ پی سی بی کے شعبہ لاجسٹک کو محمد عامر کے لیے فلائٹ بکنگ کا ٹاسک بھی...
جب ہم منفی خبروں کی تبلیغ سے رُک جاتے ہیں اور مثبت خبریں ...جتنا اچھا وہ تھا اتنی ہی اچھی بھابھی بھی تھیں، ان کا پیارا سا ...لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار فاسٹ بولر محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا مل گیا۔
آج نیوز کے مطابق ویزہ جاری ہونے کے بعدمحمد عامر کی جلد آئرلینڈ روانگی ممکن بنائی جارہی ہے، عامر کل سےشروع ہونے والی 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی پاک آئرلینڈ سیریز میں شرکت کر سکیں گے۔ پی سی بی کے شعبہ لاجسٹک کو محمد عامر کے لیے فلائٹ بکنگ کا ٹاسک بھی سونپ دیا گیا۔واضح رہے کہ ویزا مسائل کی وجہ سے محمد عامر ٹیم کے ساتھ ڈبلن نہیں جاسکے تھے، ٹیم ارکان کے ساتھ محمد عامر کی ویزا درخواست بھی جمع کروائی گئی تھی تاہم آئِرلینڈ ایمبسی نے انہیں ویزا دینے سے انکار کردیا تھا۔ویزا جاری ہونے کے بعد محمد عامر سیریز...
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا جناح ہاؤس اورجناح گیلری کا دورہ، شہدا ءکی فیملیز سے ملاقات ،میڈیا سے کیا کہا ؟ جانیےچائنہ میں دنیا کا سب سے بڑا کاروباری میلہ، پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں افراد ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محمد عامر آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 سے باہرمحمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزہ تاحال نہیں مل سکا ہے جس کی وجہ سے وہ آئرلینڈ کے خلاف جمعہ کو شیڈول پہلے ٹی 20 میچ سے باہر ہوگئے
مزید پڑھ »
محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوکفاسٹ بولر محمد عامر قومی ٹیم کے لیے دورہ آئرلینڈ کے لیے روانہ نہیں ہوسکے جس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں آئرلینڈ کا ویزا نہیں ملا ہے
مزید پڑھ »
آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلیے روانہپاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 اسکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی سی بی کرکٹ آئرلینڈ سے ناراض، سخت وارننگ دے دیپاکستان کرکٹ بورڈ فاسٹ بولر محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے ناراض ہے اور اس نے آئرش بورڈ کو وارننگ دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
ویزہ میں تاخیر؛ عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوکاگر جمعرات تک ویزہ جاری نہ ہوا تو وہ انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کریں گے، رپورٹس
مزید پڑھ »