حسن علی کی اسکواڈ میں واپسی پر باسط علی برس پڑے

پاکستان خبریں خبریں

حسن علی کی اسکواڈ میں واپسی پر باسط علی برس پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز میں فاسٹ بولر حسن علی کی واپسی پر برس پڑے۔

80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرل

یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے حسن علی کی اسکواڈ میں واپسی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ مجھے کوئی بتادے کہ کس بنیاد پر فاسٹ بولر کو لایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حسن علی نے دو سال پہلے آخری ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلا تھا، ٹیم میں دوستیاں نبھائی جارہی ہیں۔باسط علی نے کہا کہ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں میگا ایونٹ ہے لیکن اسکواڈ میں 6 فاسٹ بولرز کو شامل کیا گیا ہے، آغا سلمان کو پرفارمنس کی بنیاد پر شامل کیا جو بالکل درست ہے لیکن مجھے سمجھائیں کہ ان کی جگہ کس کو بٹھایا جائے گا، عثمان خان یا عرفان نیازی؟

انہوں نے موجودہ سلیکشن کمیٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی تمام بڑی ٹیمیں اپنے اسکواڈ میں اسپنرز شامل کررہی ہیں لیکن ہماری سلیکشن کمیٹی پارٹ ٹائمرز پر بھروسہ کررہی ہے۔ سابق کرکٹر نے کہا کہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بھی اسامہ میر نے اہم مواقعوں پر وکٹیں لے کر دیں جبکہ سلیکشن کمیٹی نے ٹیم میں تین وکٹ کیپرز محمد رضوان، اعظم خان اور عثمان خان بھی شامل کرلیے ہیں، کس سوچ کیساتھ اسکواڈ منتخب کیا گیا ہے سمجھ سے باہر ہے۔فاسٹ بولر احسان اللہ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی، اہم انکشاف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی نے حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیاشاہد آفریدی نے حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیاشاہد آفریدی نے بھی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ میں فاسٹ بولر حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا ہے
مزید پڑھ »

سابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیےسابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیےملک میں ٹیلنٹ ہی نہیں اسی لیے عثمان خان کو منتخب کرنا پڑا، باسط علی
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیاٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیاباسط علی نے ریزو کھلاڑیوں میں نوجوان محمد حارث، آغا سلمان اور محمد علی کو شامل کیا
مزید پڑھ »

وفاق نے فنڈز نہیں دیے اور 4 سال نئی اسکیمز میں سندھ کو نظرانداز کیا گیا: وزیراعلیٰ کا وزیراعظم سے شکوہوفاق نے فنڈز نہیں دیے اور 4 سال نئی اسکیمز میں سندھ کو نظرانداز کیا گیا: وزیراعلیٰ کا وزیراعظم سے شکوہوزیراعظم کی کابینہ میں بھی سندھ کی نمائندگی زیادہ ہے، سمجھتا ہوں اب سندھ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے: مراد علی شاہ کی اجلاس میں گفتگو
مزید پڑھ »

آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پشاور کی دو سگی بہنیں کامیابآسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پشاور کی دو سگی بہنیں کامیابمہوش علی اور ماہ نور علی کی سب سے چھوٹی بہن سحرش علی کوارٹر فائنل میں شکست کھاگئی
مزید پڑھ »

’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل پر برس پڑے’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل پر برس پڑےایکشن اور ڈرامے سے بھرپور فلم ’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل ’عالم زیب‘ کی اداکاری پر برس پڑے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:11:47