اکثر آلات اور ایجادات بذات خود برے ہوتے ہیں اور نہ اچھے بلکہ ان کا استعمال...
اکثر آلات اور ایجادات بذات خود برے ہوتے ہیں اور نہ اچھے بلکہ ان کا استعمال انہیں برا یا اچھا بناتا ہے۔ سوشل میڈیا بھی ایک ایسی ایجاد ہے کہ اسے اچھے مقاصد کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور برے مقاصد کیلئے بھی لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک میں تو اس کا منفی استعمال، مثبت کی بنسبت بہت زیادہ ہے اور خاکم بدہن یہ کسی وقت بھی ملک میں کسی بڑے فساد کا موجب بن سکتا ہے۔
اس حملے کے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں، یہاں تک کہ مشتبہ شخص کا نام جاری ہونے سے پہلے، غلط نام کو صرف X پر 30000سے زیادہ بار ذکر کیا جا چکا تھا، اور 18000سے زیادہ منفرد اکاؤنٹس سے شیئر کیا جا چکا تھا۔ یہ غلط نام X کے الگورتھم کے ذریعے بھی صارفین کو تجویز کیا جا رہا تھا، جبکہ ’’کیا ہو رہا ہے‘‘ سیکشن میں ایک اعلیٰ سفارش شدہ تلاش کے طور پر ٹرینڈ کر رہا تھا۔
X پر، انگلش ڈیفنس لیگ کے بانی اوردائیں بازو کے کارکن ٹومی رابنسن، جس کا اصل نام اسٹیفن کرسٹوفر یاکسلی لینن ہے، نے اپنے تقریباً ایک ملین فالوورز کو اشتعال انگیز پیغامات بھیجے۔ X پر یاکسلی لینن سے وابستہ ایک انفلوئنسر، جو ’’لارڈ سائمن‘‘ کے نام سے پوسٹ کرتا ہے، بھی سب سے پہلے ملک گیر احتجاج کا عوامی مطالبہ کرنے والوں میں شامل تھا۔ فیس بک اور ٹک ٹاک نے بھی غلط خبر پھیلانے اور پرتشدد مظاہرے بھڑکانے میں اپنا بھر پور کردار ادا...
25سالہ جان ہنی کو پرتشدد بدامنی، نسلی طور پر مشتعل مجرمانہ نقصان، اور چوری کے جرم میں 4سال 8ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ شمال مغربی انگلینڈ کی ایک 53سالہ خاتون کو فیس بک پر یہ پوسٹ کرنے پر 15 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے جنہوں نے کہا تھا کہ ’’مسجد کو اندر موجود بالغ افراد سمیت‘‘ اُڑا دینا چاہیے۔ ایک 45 سالہ شخص کو اپنے آن لائن پیروکاروں کو پناہ گزینوں کیلئے مختص ایک ہوٹل کو آگ لگانے پر اکسانے کے جرم میں 20ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ایسی سزائیں دیگر مجرموں اور پرتشدد مظاہرین کو بھی سنائی گئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوشل میڈیا پر دوستی، پاکستانی لڑکی نے سرحد پار بھارتی نوجوان سے شادی کرلیدونوں نے اپنے شادی کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا اور اہل خانہ کو بھی سوشل میڈیا کے ذریعے ہی ان کی شادی کا علم ہوا
مزید پڑھ »
'دی لاسٹ سپر' کیا اولمپک تقریب میں حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی توہین ہوئی؟دنیا بھر کے مسیحیوں اور مسلمانوں نے منتظمین کیخلاف سوشل میڈیا پر تنقید شروع کردی
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ کی بندش؛ لاہور ہائیکورٹ کا حکومتی وکیل کو ہدایات لیکر پیش ہونیکا حکمملک میں بغیر کسی نوٹس اور وجہ بتائے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس بند کر دی گئی ہیں، درخواست گزار کا موقف
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا ریگولیٹ قوانین ہونے چاہئیں، قوانین نہیں ہونگے تو کنٹرول کیسے ہوگا: طلال چوہدریپاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کےلیے قوانین نہیں تھے، سوشل میڈیا پر لوگوں کو بلیک بھی کیا جاتا ہے: ن لیگی سینیٹر
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیعملزمان کے موبائل سے سوشل میڈیا پر بنائے گئے جعلی اکاؤنٹس ملے ہیں، رؤف حسن سوشل میڈیا ٹیم کی سربراہی کرتے ہیں: ایف آئی اے پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
جرمنی واقعہ: وفاقی وزرا نے ’حرمت پرچم‘ مہم شروع کردیکابینہ اراکین نے سوشل میڈیا پر قومی پرچم سے والہانہ محبت کے پیغامات بھی تحریر کیے اور پرچم کے ساتھ تصاویر جاری کیں
مزید پڑھ »