اسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
امریکی فوج کی جانب سے اسرائیل کی غیر متزلزل حمایت کی امریکی پالیسی پر تحفظات کا انکشاف سامنے آگیا ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کیلئے ہماری ملٹری پالیسی کا مقصد اپنی فوجی کارروائیوں اور سفارت کاری کے ذریعے کشیدگی میں کمی لانا ہے تاہم پینٹاگون میں کچھ سینیئر فوجی حکام اس پالیسی سے ملنے والے نتائج پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطلوبہ نتائج پر سوال اٹھا رہے ہیں ہے۔ امریکی فوج کے ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ اسرائیل حماس اور حزب اللہ کا خاتمہ کرنے کے اپنے دیرینہ عزائم حاصل کرنے کیلئے امریکی فوج کی موجودگی کا فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرنے سے انکارامریکا اسرائیل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا، میزائل حملوں کے جواب میں ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں گی: امریکی صدر جو بائیڈن
مزید پڑھ »
اسرائیل نے یمن پر فضائی حملے کیےاسرائیل نے یمن میں اہم زیرِ بنای جیسے بجلی کے پلانٹس اور ہُدَیدا بندرگاہ پر فضائی حملے کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ حملے گزشتہ فوجی کارروائیاں تے غزہ اور بیروت پر عمل دخل کی وجہ سے خطے میں اسرائیل کی فوجی موجودگی کے بڑھنے کا سبب بنے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج بین الاقوامی امداد سے تعمیر کردہ سہولیات، بشمول یمن کی آبادی کو توانائی فراہم کرنے والی ، پر حملہ کر رہی ہے۔ ان حملوں کی وسیع پیمانے پر مذمت کی گئی ہے اور یہ منطقه کے وسائل پر قابو پانے کی اسرائیل کی کوشش سمجھی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکاسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران اسرائیل فوج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم ہوا۔
مزید پڑھ »
کے پی حکومت کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہارصوبائی کابینہ نے تحفظات وفاقی حکومت کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے، تحفظات پر وفاقی حکومت کی وضاحت وزیراعلیٰ کےپی کو پیش کی جائےگی: مشیر خزانہ کے پی
مزید پڑھ »
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری؛ سینئر حزب اللہ کمانڈرابراہیم قبیسی شہیدلبنان پر اسرائیل کے حملوں میں شہید افراد کی تعداد 570 ہوگئی
مزید پڑھ »
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشناسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آتش بازی بھی کی گئی
مزید پڑھ »