جے شنکر نے بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد میں مارننگ واک اور شجر کاری کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیں
اسلام آباد: بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں جہاں آج انہوں نے بھارتی ہائی کمیشن میں اپنی مصروفیات کی تفصیلات شیئر کیں۔
دوسری پوسٹ میں مارننگ واک کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہائی کمیشن کیمپس میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مارننگ واک کرتے ہوئے‘۔جے شنکر نے ایس سی او کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کے خلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے۔ امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے: بھارتی وزیر خارجہ کا ایس سی او اجلاس میں خطاب
امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے: بھارتی وزیر خارجہ کا ایس سی او اجلاس میں خطاب
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالے سدھارتھ اور ادیتی راؤ کی عمر میں کتنا فرق ہے؟ادیتی اور سدھارتھ نے واناپارتھی کے 400 سال پرانے مندر میں شادی کی جس کی تصاویر جوڑے نے پیر کی صبح انسٹاگرام پر شیئر کیں۔
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر وائرل جامنی سیبوں کی حقیقت کیا ہے؟جامنی سیبوں کی تصاویر نے پھلوں کے شوقین افراد میں ہل چل پیدا کر دی
مزید پڑھ »
مالک کی گرفتاری کے ایک ماہ کے اندر ٹیلی گرام کا یوٹرنمیسجنگ ایپ قانونی درخواستوں کے جواب میں صارفین کا ڈیٹا حکام کے ساتھ شیئر کرے گی
مزید پڑھ »
فرانس سے 200 سال پُرانا بوتل بند پیغام دریافتماہرین کی ٹیم نے یہ پیغام ایک شیشی میں صفائی کے ساتھ بند پایا
مزید پڑھ »
ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیاآرادھیا بچن نے ایشوریا رائے کے ساتھ پیرس فیشن ویک میں بھی شرکت کی تھی
مزید پڑھ »
جے یو آئی نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا: کامران مرتضیٰابھی نہیں کہا جاسکتا ہم آئینی ترمیم سے قریب ہیں یا دور ہیں، ایک دو روز میں مولانا اپنا مسودہ دوستوں کے ساتھ شیئر کرلیں گے: رہنما جے یو آئی
مزید پڑھ »