رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالے سدھارتھ اور ادیتی راؤ کی عمر میں کتنا فرق ہے؟

Wedding خبریں

رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالے سدھارتھ اور ادیتی راؤ کی عمر میں کتنا فرق ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ادیتی اور سدھارتھ نے واناپارتھی کے 400 سال پرانے مندر میں شادی کی جس کی تصاویر جوڑے نے پیر کی صبح انسٹاگرام پر شیئر کیں۔

بالی وڈ کی معروف اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ سوریا نارائن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، جوڑے نے 400 سال پرانے مندر میں شادی کی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے رواں سال منگنی کی تھی، ادیتی کی پہلی شادی اداکار ستیہ دیپ مشرا کے ساتھ ہوئی تھی، دونوں نے اپنی شادی کو خفیہ رکھا تھا لیکن بعد میں اس جوڑی کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے رواں سال منگنی کی تھی، دونوں کی یہ دوسری شادی ہے

اس کے علاوہ سدھارتھ سوریا نارائن نے 2003 میں میگھنا نارائن سے پہلی شادی کی تھی، ان کی 2007 میں علیحدگی ہوگئی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ادیتی 28 اکتوبر 1986 کو حیدرآباد، آندھرا پردیش میں پیدا ہوئیں اور اس وقت ان کی عمر 37 سال ہے۔ دوسری طرف سدھارتھ17 اپریل 1979 کو چنئی میں پیدا ہوئے اور ان کی عمر 45 سال ہے اس لحاظ سے جوڑے کی عمر میں تقریباً 8 سال کا فرق ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ہم روزانہ لڑتے ہیں‘، طلاق کی افواہوں کے دوران ایشوریا کا پرانا انٹرویو وائرل’ہم روزانہ لڑتے ہیں‘، طلاق کی افواہوں کے دوران ایشوریا کا پرانا انٹرویو وائرلاپریل 2007 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ابھیشیک اور ایشوریا کا رشتہ ان دنوں مشکل وقت سے گزر رہا ہے
مزید پڑھ »

تصاویر: ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے 400 سال پرانے مندر میں شادی کرلیتصاویر: ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے 400 سال پرانے مندر میں شادی کرلیادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے رواں سال منگنی کی تھی، دونوں کی یہ دوسری شادی ہے
مزید پڑھ »

ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ کی شادی کا وینیو سامنے آگیاادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ کی شادی کا وینیو سامنے آگیااداکارہ نے اپنی پہلی شادی کو خفیہ رکھا تھا
مزید پڑھ »

ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کرلی، تصاویر وائرلادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کرلی، تصاویر وائرلبھارت کی اداکار جوڑی نے مداحوں اور شوبز شخصیات کو حیران کردیا
مزید پڑھ »

میری اور اہلیہ کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے: بلال قریشیمیری اور اہلیہ کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے: بلال قریشیاداکار نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے سوال وجواب کے سیشن کا انعقاد کیا تھا جس دوران انھوں نے اہلیہ اور اپنی عمر کے درمیان 10سال کے فرق کا انکشاف کیا
مزید پڑھ »

بوڑھوں کی تعداد میں اضافہ اور پینشن کا بوجھ، چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیابوڑھوں کی تعداد میں اضافہ اور پینشن کا بوجھ، چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیاچین میں ریٹائرمنٹ کی موجودہ عمر دنیا میں سب سے کم ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 20:24:57